English
Nu’man ibn Bashir (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “The example of one who compromises on Allah’s limits and one who violates them is like a group of people who drew lots for a ship. Some were in its lower part, and some in its upper part. Those below passed water over those above, causing them annoyance. So, one took an axe and began to bore a hole in the ship’s bottom. They came to him and said: ‘What are you doing?’ He said: ‘You were annoyed by me, but I must have water.’ If they seize his hand, they save him and themselves; if they leave him, they destroy him and themselves.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٤٩٣١ - وَعَنْ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: «مَثَلُ الْمُدْهِنِ فِي حُدُودِ اللهِ وَالْوَاقِعِ فِيهَا مَثَلُ قَوْمٍ اسْتَهَمُوا سَفِينَةً، فَصَارَ بَعْضُهُمْ فِي أَسْفَلِهَا، وَصَارَ بَعْضُهُمْ فِي أَعْلَاهَا، فَكَانَ الَّذِي فِي أَسْفَلِهَا يَمُرُّونَ بِالْمَاءِ عَلَى الَّذِينَ فِي أَعْلَاهَا، فَتَأَذَوْا بِهِ فَأَخَذَ فَأْسًا، فَجَعَلَ يَنْقُرُ أَسْفَلَ السَّفِينَةِ فَأَتَوْهُ، فَقَالُوا: مَا لَكَ قَالَ تَأَذَّيْتُمْ بِي وَلَا بُدَّ لِي مِنَ الْمَاءِ، فَإِنْ أَخَذُوا عَلَى يَدَيْهِ أَنْجَوْهُ وَنَجَوْا أَنْفُسَهُمْ، وَإِنْ تَرَكُوهُ أَهْلَكُوهُ وَأَهْلَكُوا أَنْفُسَهُمْ». رَوَاهُ الْبُخَارِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6533
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا: اللہ کے حدود میں سستی کرنے والے کی اور گناہوں میں گرنے والے کی مثال اس قوم
کی جیسی ہے جنہوں نے ایک کشتی میں قرعہ ڈالا، پس ان میں کے بعض اس کے نیچے کے حصہ میں
ہو گئے اور بعض اس کے بالائی حصہ میں ہو گئے، پس جو نیچے کے حصہ میں تھے وہ اوپر والوں کے پاس
سے پانی لیکر گزرتے تو ان کو تکلیف ہونے کی وجہ سے انہوں نے ایک کلہاڑی لے لی اور کشتی کے نیچے
حصہ میں سوراخ کرنے لگے، تو وہ اس کے پاس آئے اور کہنے لگے تجھ کو کیا ہو گیا ہے؟ اس نے کہا:
میری وجہ سے تم کو تکلیف پہنچی اور مجھے پانی ضروری ہے، پس اگر وہ اس کے ہاتھ کو پکڑیں گے تو وہ اس
کو بچا لیں گے اور اپنے آپ کو بھی بچا لیں گے، اور اگر وہ اس کو چھوڑ دیں گے تو اس کو بھی ہلاک کر دیں
گے اور اپنے آپ کو بھی ہلاک کر لیں گے۔ (بخاری)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 2686 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.