اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6562
سیدنا عبداللہ بن عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے حضرت رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: یقیناً وہ شخص کامیاب ہو گیا جو خود کو اللہ کے حوالہ کر دیا اور اس کو بقدر ضرورت
رزق دیا گیا اللہ تعالیٰ نے اس کو جو کچھ عطا فرمایا اس پر اس کو قناعت کرنے کی توفیق دیا۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1054 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.