اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6606
سیدنا عقبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی اکرم ﷺ نے
ارشاد فرمایا: جب تم دیکھو کہ اللہ تعالیٰ کسی بندے کو اس کی نافرمانیوں کے باوجود دنیا میں سے بندہ جو
چاہتا ہے وہ دے رہا ہے تو وہ صرف ڈھیل ہے، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے تلاوت فرمائی ”فَلَمَّا
بَغْتَةً فَاِذَا هُمْ مُبْلِسُوْنَ” (6-الانعام، آیت:44) پس جب وہ اس چیز کو بھول گئے جس کی انہیں
نصیحت کی گئی تھی تو ہم نے ان پر ہر چیز کے دروازے کھول دئے یہاں تک کہ جب وہ اس پر خوش
ہوگئے جو ان کو دیا گیا تھا تو ہم نے انہیں اچانک پکڑ لیا تو وہ مایوس ہوگئے۔ (احمد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5201 (unverified) 50% confidence
- Candidate: Musnad Ahmad 17311 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 5201
Confidence and text similarity are not editorial verification.