English
Abu Dharr (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “No servant renounces the world except that Allah plants wisdom in his heart, makes his tongue speak it, shows him the world’s faults, its disease, and its cure, and brings him out of it safely to the abode of peace.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٠٠٦ - وَعَنْ أَبِي ذَرِّ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: مَا زَهَدَ عَبْدٌ فِي الدُّنْيَا إِلَّا أَنْبَتَ اللهُ الْحِكْمَةَ فِي قَلْبِهِ، وَأَنْطَقَ بِهَا لَسَانَهُ، وَبَصَّرَهُ عَيْبَ الدُّنْيَا وَدَاءَهَا وَرَوَاءَهَا، وَأَخْرَجَهُ مِنْهَا سَالِمًا إِلَى دَارِ السَّلَامِ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6615
سیدنا ابوذر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، کہ نبی اکرم ﷺ نے ارشاد
فرمایا: کوئی بندہ دنیا میں زہد اختیار نہیں کرتا مگر اللہ تعالیٰ اس کے قلب میں حکمت اگاتا ہے اور اس کی
زبان پر حکمت کو جاری کر دیتا ہے اور اسے دنیا کے عیوب، اس کی بیماری اور دوا دکھا دیتا ہے اور اس کو
دنیا سے سلامتی کے ساتھ دار السلام (جنت) کی طرف لے جاتا ہے۔ (بیہقی: شعب الایمان)