English
Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: "When one of you looks at someone favored in wealth or appearance, let him look at someone below him." [Agreed Upon] In a narration by Muslim: He said: "Look at those below you and not those above you, for it is more fitting that you do not belittle Allah’s blessings upon you."
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٠٢٩ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: «إِذَا نَظَرَ أَحَدُكُمْ إِلَى مَنْ فُضَّلَ عَلَيْهِ فِي الْمَالِ وَالْخَلْقِ فَلْيَنْظُرْ إِلَى مَنْ هُوَ أَسْفَلَ مِنْهُ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: قَالَ: «انْظُرُوا إِلَى مَنْ أَسْفَلَ مِنْكُمْ، وَلَا تَنْظُرُوا إِلَى مَنْ هُوَ فَوْقَكُمْ؛ فَهُوَ أَجْدَرُ أَنْ لَا تَزْدَرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ عَلَيْكُمْ».
اردو
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: جب تم میں کا کوئی شخص کسی ایسے شخص کو دیکھے جس کو مال اور شکل و صورت میں اس سے
برتری دی گئی ہے تو چاہئے کہ وہ اپنے سے کم تر کو بھی دیکھے۔ (متفق علیہ)۔
اور مسلم کی ایک روایت میں ہے آنحضرت ﷺ نے فرمایا: تم اس شخص کو دیکھو
جو تم سے نیچے ہے اور اُس شخص پر نظر مت رکھو جو تم سے برتر ہے! کیونکہ یہ اس بات کا باعث ہے کہ تم
اللہ کی جو نعمت تم پر ہے، اس کو حقیر نہ سمجھو۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6490 (unverified) 99% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2963a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.