اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6704
سیدنا سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے
فرمایا: آدمی کی نیک بختی سے ہے اس کا اس بات پر راضی رہنا کہ جس کا اللہ نے اس کے لئے فیصلہ
کر دیا اور آدمی کی بدبختی سے ہے اس کا اللہ سے خیر طلب کرنے کو چھوڑ دینا اور انسان کی بدبختی سے
ہے اس کا اس بات سے ناراض ہونا جس کا اللہ نے اس کے لئے فیصلہ کر دیا ہے۔ (احمد، ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2151 (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.