اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6705
سیدنا عمرو بن عاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: انسان کے دل کی ہر وادی میں ایک گھاٹی ہے اور جو شخص ساری وادیوں
میں اپنا دل لگا دیا تو اللہ تعالیٰ پرواہ نہیں کرتا کس وادی میں وہ ہلاک ہوا اور جو اللہ پر بھروسہ کرے گا
تو اللہ تعالیٰ اس کو تمام گھاٹیوں سے بچائے گا۔ (ابن ماجہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Ibn Majah 4166 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.