اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6797
سیدنا حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: میں رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہوں دلوں پر 1فتنے آئیں گے، چٹائی کی کاڑی کاڑی کی طرح
پس جو دل فتنے پلا دیا گیا تو اس میں وہ ایک کالا دھبہ آ جائے گا اور جو دل ان کا انکار کرے گا تو اس میں وہ
ایک سفید نشان پیدا ہو جائے گا یہاں تک کہ آدمی دو قسم کے دل پر ہو جائیں گے ایک تو صاف پتھر کی
طرح جب تک آسمان اور زمین ہیں کوئی فتنہ اسکو ضرر نہیں پہنچائے گا اور دوسرا کالا راکھ کے رنگ کا الٹی
صراحی کی طرح وہ کسی نیکی کو نہیں پہچانے گا اور کسی برائی کو برا نہیں جانے گا سوائے اس خواہش کے جو اس
کو پلا دی گئی ہے۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 144a (unverified) 96% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “Trials are presented” – meaning afflictions and hardships. It is said: Corrupt beliefs and base desires. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: تعرض الفتن: أي البلايا والمحن. وقيل: العقائد الفاسدة والأهواء الكاسدة. كذا في «المرقاة».