اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6813
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ﷺ
نے ارشاد فرمایا: اسلام کی چکی پینتیس 35 یا چھتیس 36 یا سینتیس 37 سال گھومے گی اگر وہ ہلاک
ہوں گے غلط راستہ چلیں گے تو ہلاک ہونے والوں کا راستہ ہے اور اگر ان کے لئے ان کا دین قائم
رہے گا تو ان کے لئے وہ ستر سال قائم رہے گا، تو میں نے عرض کیا: اس کا شمار باقی زمانہ سے ہوگا یا
گزرے ہوئے زمانہ سے ہوگا؟ تو آپ نے فرمایا: گزرے ہوئے زمانے سے ہوگا۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4254 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.