Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5197

Opening narrations

In this book

Current reading

Trials

Opening narrations

Zujajat al-Masabih 5197Volume 4

English

Abu Waqid Al-Laythi (may Allah be pleased with him) narrated: When the Messenger of Allah (ﷺ) set out for Hunayn, he passed by a tree belonging to the idol-worshippers, where they hung their weapons, called Dhat Anwat. They said: “O Messenger of Allah, make for us a Dhat Anwat as they have a Dhat Anwat.” The Prophet (ﷺ) said: “Glory be to Allah! This is like what the people of Moses said: Make for us a god just as they have gods. By the One in Whose Hand is my soul, you will follow the ways of those before you.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥١٩٧ - وَعَنْ أَبِي وَاقِدِ اللَّيْنِي (رضي الله عنه) أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ لَمَّا خَرَجَ إِلَى حُنَيْنٍ مَرَّ بِشَجَرَةٍ لِلْمُشْرِكِينَ، كَانُوا يُعَلِّقُونَ عَلَيْهَا أَسْلِحَتَهُمْ، يُقَالُ لَهَا: ذَاتُ أَنْوَاطٍ، فَقَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ اجْعَلْ لَنَا ذَاتَ أَنْوَاطٍ كَمَا لَهُمْ ذَاتُ أَنْوَاطٍ، فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ: «سُبْحَانَ اللَّهِ! هَذَا كَمَا قَالَ قَوْمُ مُوسَى اجْعَلْ لَنَا إِلَهَا كَمَا لَهُمْ آلِهَةٌ، وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ لَتَرْكَبُنَّ سُنَنَ مَنْ كَانَ قَبْلَكُمْ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6814
سیدنا ابو واقد لیثی رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب غزوہ حنین کیلئے نکلے، مشرکین کے ایک درخت کے پاس سے آپ کا گزر ہوا جس پر وہ لوگ اپنے ہتھیار لٹکاتے تھے اسکو ”ذات انواط“ کہا جاتا تھا انہوں نے (صحابہ) نے عرض کیا: یا رسول اللہ! ہمارے لئے بھی ایک ذات انواط مقرر کر دیجئے جیسا کہ ان کیلئے ذات انواط ہے، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: سبحان اللہ یہ بات ویسے ہی ہے جیسا موسیٰ علیہ السلام کی قوم نے کہی تھی، ہم، ہمارے لئے ایک معبود بنادو جیسے ان کے معبود ہیں اور قسم ہے اس ذات کی جس کے دست قدرت میں میری جان ہے! تم ضرور ان کے طور طریقوں پر چلو گے جو تم سے پہلے تھے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 2180 (unverified) 99% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.