Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5239

Chapter on Signs of the Hour

In this book

Current reading

Trials

Chapter on Signs of the Hour

Zujajat al-Masabih 5239Volume 4

English

Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with them both) narrated: Locusts disappeared in the year Umar passed away, and he was deeply concerned about it. He sent riders to Yemen, Iraq, and Sham to inquire if any locusts had been seen. The rider from Yemen came with a handful and scattered it before him. When Umar saw it, he said “Allahu Akbar” and said: I heard the Messenger of Allah (ﷺ) say: “Allah, the Mighty and Exalted, created a thousand nations, six hundred in the sea and four hundred on land. The first of these nations to perish is the locust, and when it perishes, the nations will follow like the beads of a broken thread.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٢٣٩ - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ (رضي الله عنهما) قَالَ: فُقِدَ الْجَرَادُ فِي سَنَةٍ مِنْ سِنِي عُمَرَ الَّتِي تُوُفِّيَ فِيْهَا فَاهْتَمَّ بِذَلِكَ هَمَّا شَدِيدًا، فَبَعَثَ إِلَى الْيَمَنِ رَاكِبًا وَرَاكِبًا إِلَى الْعِرَاقِ وَرَاكِبًا إِلَى الشَّامِ يَسْأَلُ عَنِ الْجَرَادِ هَلْ أُرِيَ مِنْهُ شَيْئًا، فَأَتَاهُ الرَّاكِبُ الَّذِي مِنْ قِبَلِ الْيَمَنِ بَقَبْضَةٍ فَنَثَرَهَا بَيْنَ يَدَيْهِ، فَلَمَّا رَآهَا عُمَرُ كَبَّرَ، وَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ اللهِ يَقُولُ: «إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ خَلَقَ أَلْفَ أُمَّةٍ، سِتُّ مِائَةٍ مِنْهَا فِي الْبَحْرِ وَأَرْبَعُ مِائَةٍ فِي الْبَرِّ، وَإِنَّ أَوَّلَ هَلَاكِ هَذِهِ الْأُمَّةِ الْجَرَادُ، فَإِذَا هَلَكَ الْجَرَادُ تَتَابَعَتِ الْأُمَمُ كَنِظَامِ السِّلْكَ». رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي شُعَبِ الْإِيْمَانِ».

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6860
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے زمانے میں جس سال آپ کا وصال ہوا ٹڈے گم ہوگئے، تو آپ اس سے بہت فکر مند ہو گئے اور آپ نے ایک سوار کو یمن کی طرف، ایک سوار کو عراق کی طرف اور ایک سوار کو ملک شام کی طرف روانہ فرمایا، ٹڈوں کے بارے میں دریافت کرتے ہوئے کہا کہ کیا میں کچھ ٹڈوں کو دیکھوں گا، تو یمن کی طرف گئے ہوئے سوار ایک مٹھی ٹڈے لیکر آئے اور اس کو آپ کے سامنے بکھیر دیا، تو جب سیدنا عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے اس کو دیکھا تو اللہ اکبر کہا اور فرمایا: میں نے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا ہے کہ اللہ بزرگ و برتر نے ایک ہزار اُمتیں پیدا فرمائی ان میں سے چھ سو(600) سمندر میں اور چار سو(400) خشکی میں ہیں، اور پہلے ہلاک ہونے والی امت ٹڈے ہیں جب ٹڈے ہلاک ہو جائیں گے تو اُمتیں لڑی کے دھاگے کی طرح مسلسل ہلاک ہوتے جائیں گے۔ (بیہقی: شعب الایمان)۔