Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5243

بَابُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ اَشْرَاطِ السَّاعَةِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5243Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6865
حضرت ابو اسحق رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا: سیدنا علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ارشاد فرمایا: وہ اپنے صاحبزادے حسن کو دیکھ کر ارشاد فرمایا: میرا یہ بیٹا سید ہے جیسا کہ حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا (سید) نام فرمایا اور ان کی پشت سے ایک صاحب نکلیں گے جو تمہارے نبی کے نام سے موسوم ہوں گے اخلاق میں ان کے مشابہ ہوں گے1 اور شکل میں مشابہ نہ ہوں گے، پھر آپ نے پورا قصہ بیان کیا کہ وہ زمین کو عدل و انصاف سے بھر دیں گے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 4290 (unverified) 98% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (2)

Note 1

resembling him in character

(1) His statement: “resembling him in character” with the “kha” and “lam” vocalized, and “not in appearance” means not in physical form, as some of his described traits align with his character. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله : يشبه في الخلق بضم الخاء واللام وتسكن، ولا يشبه في الخلق أي في جميعه؛ إذ سبق بعض نعته الموافق الخلقه . كذا في «المرقاة».