English
Hudhayfah (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: “The Dajjal will emerge with water and fire. What people see as water is a burning fire, and what they see as fire is cool, fresh water. Whoever encounters this from among you, let him plunge into what he sees as fire, for it is fresh, pleasant water.” [Narrated by Muslim]
In Muslim’s narration, he added: “The Dajjal is effaced in the eye, with a thick film over it, and written between his eyes is ‘Kafir’ (disbeliever), which every believer, literate or illiterate, can read.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٢٦٣ - وَعَنْ حُذَيْفَةَ (رضي الله عنه) عَنِ النَّبِيِّ ﷺ قَالَ: «إِنَّ الدَّجَّالَ يَخْرُجُ وَإِنَّ مَعَهُ مَاءً وَنَارًا، فَأَمَّا الَّذِي يَرَاهُ النَّاسُ مَاءً فَنَارُ تُحْرِقُ، وَأَمَّا الَّذِي يَرَاهُ النَّاسُ نَارًا فَمَاءُ بَارِدُ عَذْبُ، فَمَنْ أَدْرَكَ ذَلِكَ مِنْكُمْ فَلْيَقَعْ فِي الَّذِي يَرَاهُ نَارًا، فَإِنَّهُ مَاءً عَذْبٌ طَيِّبٌ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
وَزَادَ مُسْلِمُ: «وَإِنَّ الدَّجَّالَ مَمْسُوحُ الْعَيْنِ عَلَيْهَا ظَفَرَةٌ غَلِيظَةٌ مَكْتُوبٌ بَيْنَ عَيْنَيْهِ كَافِرُ يَقْرَؤُهُ كُلُّ مُؤْمِنٍ كَاتِبٍ وَغَيْرِ كَاتِبِ».
اردو
سیدنا حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم
نے فرمایا: دجال نکلے گا اور اسکے ساتھ پانی اور آگ ہوگی، لیکن جس کو لوگ پانی دیکھیں گے وہ
جلا دینے والی آگ ہوگی اور جسکو لوگ آگ دیکھیں گے تو وہ شیریں ٹھنڈا پانی ہوگا، پس تم میں
سے جو کوئی اسکو پائے تو چاہئے کہ وہ اس میں جائے جسکو وہ آگ دیکھ رہا ہے؛ کیونکہ وہ شیریں اور
اچھا پانی ہوگا۔ (متفق علیہ)۔
امام مسلم نے اس کا اضافہ کیا اور یہ کہ وہ سپاٹ آنکھ والا ہوگا اس پر موٹا
ناخن ہوگا اسکے آنکھوں کے درمیان ”کافر“ لکھا ہوا ہوگا اسکو ہر پڑھا لکھا اور ان پڑھ مسلمان پڑھ لیگا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 3450 (unverified) 94% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2934b (unverified) 92% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2934c (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.