Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5263

بَابُ الْعَلَامَاتِ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ وَذِكْرِ الدَّجَّالِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ الْعَلَامَاتِ بَيْنَ يَدَيِ السَّاعَةِ وَذِكْرِ الدَّجَّالِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5263Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6887Noor 6888
سیدنا حذیفہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دجال نکلے گا اور اسکے ساتھ پانی اور آگ ہوگی، لیکن جس کو لوگ پانی دیکھیں گے وہ جلا دینے والی آگ ہوگی اور جسکو لوگ آگ دیکھیں گے تو وہ شیریں ٹھنڈا پانی ہوگا، پس تم میں سے جو کوئی اسکو پائے تو چاہئے کہ وہ اس میں جائے جسکو وہ آگ دیکھ رہا ہے؛ کیونکہ وہ شیریں اور اچھا پانی ہوگا۔ (متفق علیہ)۔ امام مسلم نے اس کا اضافہ کیا اور یہ کہ وہ سپاٹ آنکھ والا ہوگا اس پر موٹا ناخن ہوگا اسکے آنکھوں کے درمیان ”کافر“ لکھا ہوا ہوگا اسکو ہر پڑھا لکھا اور ان پڑھ مسلمان پڑھ لیگا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3450 (unverified) 94% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2934b (unverified) 92% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2934c (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.