اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6904
سیدنا انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے
ارشاد فرمایا: ”اصفہان“ کے یہودیوں میں سے ستر ہزار دجال کی اتباع کریں گے، جن کے اوپر
طیلسان چادریں ہوں گی۔ (مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2944 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.