اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6905
سیدنا عمرو بن حریث حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ سے روایت
کرتے ہیں انہوں نے کہا: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو بیان فرمایا کہ دجال مشرق کی ایک
زمین سے نکلے گا جسکو خراسان کہا جائے گا، اسکی اتباع ایسی قومیں کریں گی گویا کہ ان کے
چہرے تہ بہ تہ ڈھال جیسے ہوں گے۔ (ترمذی)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2237 (unverified) 98% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.