اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 6906
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت
کرتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ دجال سبزی مائل سفید گدھے پر نکلے گا، جسکے
دو کانوں کے درمیان ستر باع (ستر گز سے زائد کا) فاصلہ ہوگا۔ (بیہقی، کتاب البعث والنشور)۔