Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

Trials

Hadith 5333

بَابُ الْحَشْرِ ختم ہوا

In this book

Current reading

Trials

بَابُ الْحَشْرِ ختم ہوا

Zujajat al-Masabih 5333Volume 4

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 6963
اُنھی سے روایت ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے ہوئے سنا: ہوں، ہمارا پروردگار اپنی پنڈلی کو ظاہر کرے گا اور اس کو ہر مسلمان مرد و عورت سجدہ کریں گے اور وہ لوگ باقی رہ جائیں گے جو دنیا میں ریاکاری اور شہرت کے لئے سجدہ کرتے تھے تو وہ سجدہ کرنے جائیں گے تو ان کی پیٹھ ایک تختہ بن جائے گی۔ (متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 4919 (unverified) 99% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 183a (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.