اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7051
سیدنا ابو سعید خدری اور سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ
حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ایک ندا دینے والا ندا دے گا1 کہ تم تندرست
رہو گے پھر کبھی بیمار نہیں ہو گے، تمہارے لئے یہ ہے کہ زندہ رہو گے، پھر کبھی نہیں مرو گے، تمہارے
لئے یہ ہے کہ جوان رہو گے پھر کبھی بوڑھے نہیں ہو گے اور تمہارے لئے یہ ہے کہ خوشحال رہو گے پھر
کبھی مفلس نہیں ہو گے۔(مسلم)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 2837 (unverified) 98% confidence · Validation similarity: 0.871
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “A caller will proclaim”: meaning in Paradise. It is said: when they see it from afar. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : ينادي مناد: أي في الجنة. وقيل: إذا رأوها من بعيد. كذا في «المرقاة».