اردو
انہی سے روایت ہے حضرت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد
فرمایا: جنتیوں میں سب سے کم درجہ کا وہ شخص ہوگا جس کے اسّی ہزار خادم ہوں اور بہتر بیویاں
ہوں گی اور اسکے لئے موتی، زمرد اور یاقوت کا قبہ نصب کیا جائے گا، جس کا مقام جابیہ سے
صنعاء تک جیسا فاصلہ ہوگا۔
مروی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جنتیوں میں جس شخص کا انتقال ہو جائے
چھوٹی عمر والا ہو یا بڑی عمر والا وہ جنت میں تیس سالہ بنا دیا جائے گا 1 اس سے زیادہ عمر والے وہ کبھی
نہیں ہوں گے اور اسی طرح دوزخی لوگ۔
اور اسی اسناد سے مروی ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کہ
ان پر ایسے تاج ہوں گے کہ اسکے سب سے چھوٹے موتی سے جو کچھ مشرق و مغرب کے درمیان ہے
روشن ہو جائے گا۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Mishkat al-Masabih 5648 (unverified) 72% confidence · Validation similarity: 0.935
Mishkat (candidate) 5648
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) His statement: “returned to the age of thirty in Paradise”: meaning they become so. Al-Tayyibi said: If you ask how this reconciles with Muslim’s narration from Abu Hurairah in the Chapter on Crying that the young of Paradise are its “crawling creatures,” meaning they enter their abodes without being restricted from places as in this world, I say: “in Paradise” is an adverbial clause for “returned,” and it does not imply they were not crawling creatures before being returned. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: يردون بني ثلاثين في الجنة: أي يصيرون. قال الطيبي (رحمه الله) فإن قلت: ما التوفيق بين هذا الحديث وبين ما رواه مسلم عن أبي هريرة في باب البكاء صغارهم دعاميص الجنة، أي داخلون على منازلهم لا يمنعون من موضع كما في الدنيا. قلت: «في الجنة» ظرف لـ «يردون»، وهو لا يشعر أنهم لم يكونوا دعاميص قبل الرد. كذا في «المرقاة».