English
Al-Ma'mar (may Allah be pleased with him) narrated: "I was told by someone who heard al-Hasan say: 'If an animal dies in a well, we take from the water, and if it decomposes, it is drawn out.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٥١ - وَعَنْ مَعْمَرٍ قَالَ: أَخْبَرَنِي مَنْ سَمِعَ الْحَسَنَ يَقُوْلُ: إِذَا مَاتَتِ الدَّابَّةُ فِي الْبِثْرِ أَخَذْنَا مِنْهَا، وَإِنْ تَفَسَّخَتْ نُزِحَتْ رَوَاهُ عَبْدُ الرَّزَّاقِ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 612
معمر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ مجھ سے ایسے شخص نے بیان
کیا جس نے حسن بصری رضی اللہ عنہ سے سنا ہے کہ آپ نے کہا جب کنویں میں جانور مر جائے تو ہم
اس کنویں سے کچھ پانی نکالتے تھے اور اگر مر کر اس میں پھول جاتا تو پورا کنواں خالی کیا جاتا۔ (اس کی
روایت عبدالرزاق نے کی ہے۔)