Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5610

Chapter on the Prophetic Mission and the Beginning of Revelation

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Prophetic Mission and the Beginning of Revelation

Zujajat al-Masabih 5610Volume 5

English

Ibn Abbas (may Allah be pleased with them both) narrated: The Messenger of Allah (ﷺ) stayed 1 in Makkah for fifteen years, hearing a sound and seeing a light for seven years without seeing anything, and receiving revelation for eight years. He stayed in Madinah for ten years and passed away at the age of sixty-five. Anas narrated: “Allah took him at 3 the age of sixty.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٦١٠ - وَعَنْهُ (رضي الله عنه) قَالَ : أَقَامَ 1 رَسُولُ اللهِ ﷺ بِمَكَّةَ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً، يَسْمَعُ الصَّوْتَ وَيَرَى الضَّوْءَ سَبْعَ سِنِينَ وَلَا يَرَى شَيْئًا، وَثَمَانَ سِنِينَ يُوحَى إِلَيْهِ، وَأَقَامَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرًا، وَتُوُفِّيَ وَهُوَ ابْنُ خَمْسٍ وَسِتِّينَ سَنَةً. رَوَاهُ 2 أَنَسُ ، قَالَ: تَوَفَّاهُ اللَّهُ عَلَى3 رَأْسِ سِتَّيْنَ سَنَةً. مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7277Noor 7278
ان ہی سے روایت ہے آپ نے فرمایا رسول اللہ ﷺ مکہ میں پندرہ (15) سال رہے(3) آواز سنتے تھے اور سات سال تک روشنی دیکھتے تھے اور کوئی چیز نہیں دیکھتے اور آٹھ سال آپ پر وحی نازل کی جاتی رہی اور آپ مدینہ میں دس(10) سال رہے اور پینسٹھ(65) سال کی عمر میں آپ کا وصال ہوا۔(مسلم)(4)۔ حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے آپ نے فرمایا: اللہ تعالیٰ نے حضور (صلی اللہ علیہ وسلم) کو پورے ساٹھ(60) سال کی عمر میں وصال عطا فرمایا(5)(متفق علیہ)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2347a (unverified) 96% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3548 (unverified) 91% confidence
  • Candidate: Sahih Muslim 2353 (unverified) 88% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (8)

Note 1

stayed in Makkah for fifteen years

(1) His statement: “stayed in Makkah for fifteen years”: including the years of birth and migration. His statement: “hearing a sound”: meaning Jibril’s voice. His statement: “seeing a light”: meaning a great radiance in dark nights. His statement: “for seven years”: At-Tibi said: It means he saw signs of prophethood for seven years as mere light without seeing an angel, which is the meaning of “without seeing anything” except the light. They said: The wisdom in seeing only light without the angel was to familiarize him with the light first, dispelling his fear, as seeing an angel might cause shock or loss of composure due to its gravity. Ibn Al-Malik aptly said: The secret is that an angel is accompanied by divine light and lordly radiance, so seeing him initially might overwhelm human capacity, possibly causing fainting. Thus, he was first familiarized with the light, then visited by the angel. It is possible that “light” refers to the expansion of his heart before revelation, called light, completed at forty to prepare him as a mediator between Allah and His creation. His statement: “for eight years receiving revelation”: meaning in Makkah. (As stated in Al-Mirqat)

Note 2

Narrated by Muslim

(2) His statement: “Narrated by Muslim”: Mishkat states it is [Agreed Upon]. Mirk said: “Agreed Upon” is misplaced, as Bukhari did not narrate it, only Muslim, as Al-Humaidi clarified in Al-Jam’ bayn As-Sahihayn. Our scholar Ibn Hajar indicated this in his commentary on Sahih Al-Bukhari. The error of Mishkat’s author stems from following Ibn Al-Athir in Jami’ Al-Usul without verifying the source, leading to this mistake. Allah knows best. (As stated in Al-Mirqat)

Note 3

at the age of sixty

(3) His statement: “at the age of sixty”: At-Tibi said: “At the age of sixty” is figurative, meaning the end, like saying “the head of a verse” for its end. They call the end of something its head, as it begins something else, like another verse or matter. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: أقام رسول الله ﷺ بمكة خمس عشرة سنة: أي بإدخال سنتي الولادة والهجرة. وقوله: «يسمع الصوت» أي صوت جبريل. وقوله: ويرى الضوء، أي النور في الليالي المظلمة ضياء عظيما. سبع سنين» قال الطيبي: يعني أنه كان يرى من إمارات النبوة سبع سنين ضياء مجردا، وما رأى معه ملكا، وهو معنى قوله: «ولا يرى شيئًا» أي سوى الضوء. قالوا: والحكمة في رؤية الضوء المجرد دون رؤية الملك حصول استئناسه أولا بالضوء المجرد وذهاب روعه؛ إذ في رؤية الملك مظنة ذهول وذهاب عقل لغلبة دهشته؛ فإنه أمر حظير. ولقد أحسن ابن الملك في قوله : والسر فيه أن الملك لا يفارقه ضوء الملكية ونور الربوبية، فلو رآه ابتداء فلربما لم تطقه القوة البشرية، وعسى أن يحدث من ذلك غشي، فاستؤنس أولا بالضوء، ثم غشيه الملك ويجوز أن يراد بالضوء انشراح صدره قبل نزول الوحي، فسمى الانشراح ضوء، ولا يكمل انشراح صدره إلا بعد وصوله إلى أربعين؛ ليستعد أن يكون وسطة بين الله وبين خلقه. وقوله: وثمان سنين يوحي إليه أي في مكة. كذا في المرقاة».

Note 2

قوله

(۲) قوله: رواه مسلم قال في المشكاة بدله متفق عليه. قال ميرك: قوله: «متفق عليه لم يقع في موقعه؛ لأن البخاري لم يخرجه، بل هو في صحيح مسلم فقط، كما صرح به الحميدي في الجمع بين الصحيحين». وأشار إليه شيخنا ابن حجر في شرح صحيح البخاري، ومنشأ توهم صاحب المشكاة صنيع ابن الأثير في جامع الأصول». والحاصل أنه اغتر بظاهر كلامه من غير رجوع إلى المأخذ، فلذا وقع فيما وقع، والله أعلم. كذا في «المرقاة».

Note 3

قوله على رأس ستين سنة

(۳) قوله على رأس ستين سنة: قال الطيبي: مجاز قوله على رأس ستين سنة، أي آخره كمجاز قولهم: رأس آية، أي آخرها سموا آخر الشيء رأسا ؛ لأنه مبدأ مثله من آية أخرى أو عقد آخر. كذا في «المرقاة».

Note 1

(3) قوله: أقام رسول الله صلى الله عليه وسلم بمكة خمس عشرة سنة. (رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مکہ میں پندرہ(15) سال رہے) یعنی سال ولادت مبارک اور سال ہجرت کو شمار کر کے(15) سال۔ وقوله: يسمع الصوت (آواز سنتے) یعنی جبرئیل علیہ السلام کی آواز سنتے تھے، وقوله ويرى الضوء (اور روشنی دیکھتے تھے) یعنی سات سال تک تاریک راتوں میں نور یعنی ایک عظیم روشنی دیکھتے تھے۔ علامہ طیبی نے فرمایا کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نبوت کی نشانیوں میں سے سات سال تک خالص روشنی دیکھتے تھے(اور آپ نے روشنی کے سوا اور کسی چیز کو نہیں دیکھا یعنی اس کے ساتھ کسی فرشتہ کو نہیں دیکھا)۔ علماء نے فرمایا: خالص روشنی کو دیکھنا جس کے ساتھ فرشتہ نہیں تھا اس میں حکمت یہ تھی کہ آپ ابتداء میں خالص روشنی سے مانوس ہو جائیں ⟦?⟧ ختم ہو جائے اور یہ مشاہدہ بغیر فرشتے کے اس لئے تھا کہ ابتداء فرشتہ کو دیکھنے میں دہشت کی وجہ سے اس میں ذہول کا اور عقل کے جانے کا اندیشہ ہو سکتا ہے کیونکہ فرشتہ کو دیکھنا بہت عظیم معاملہ ہے۔ اور علامہ ابن ملک نے بہت اچھی بات فرمائی: اس میں راز یہ تھا کہ فرشتے کے ساتھ ملکوتی روشنی اور نور ربوبیت ہمیشہ رہتا ہے اور کبھی جدا نہیں ہوتا شروع میں اس کو دیکھنے کے وقت بعض دفعہ بشری قوت اس کی طاقت نہیں رکھتی اور ہو سکتا ہے اسی وجہ سے غشی رونما ہو اس لئے شروع میں روشنی کے ذریعے آپ کو مانوس کیا گیا پھر آپ کے پاس فرشتہ آنے لگا۔ اور یہ بھی ہو سکتا ہے کہ ضوء(روشنی) سے مراد نزول وحی سے پہلے انشراح صدر ہو، اور اس انشراح کو ضوء (روشنی) نام دیا گیا۔ اور انشراح صدر کا کمال چالیس سال پورے ہونے کے بعد ہی ہوتا ہے تاکہ آپ اللہ اور اس کی مخلوق کے درمیان واسطہ بننے کے لئے تیار ہو جائیں، وقوله وثمان سنين يوحى إليه یعنی مکہ میں آٹھ سال آپ پر وحی کا نزول ہوتا رہا۔(مرقات)۔ (4) قولہ: رواہ مسلم۔ صاحب مشکوٰۃ نے رواہ مسلم کی جگہ متفق علیہ کہا ہے۔ علامہ میرک نے کہا: یہ بات واقعہ کے مطابق نہیں ہے کیونکہ امام بخاری نے اس حدیث شریف کی تخریج نہیں کی بلکہ یہ حدیث شریف صرف صحیح مسلم میں ہے جیسا کہ امام حمیدی نے الجمع بین الصحیحین میں صراحت کی ہے اور ہمارے شیخ علامہ ابن حجر نے شرح صحیح بخاری میں اس کی طرف اشارہ کیا ہے۔ صاحب مشکوٰۃ کو یہ وہم کتاب جامع الاصول میں علامہ ابن اثیر کے عمل سے ہوا ہے۔ حاصل کلام یہ ہے کہ ان کے ظاہر کلام سے صاحب مشکوٰۃ کو مغالطہ ہو گیا اور انہوں نے اصل ماخذ کی طرف رجوع نہیں کیا اسی لئے ان سے یہ بات سرزد ہوئی۔(واللہ اعلم)۔(مرقات)۔

Note 2

(5) قولہ: علی رأس ستین سنۃ۔ (پورے ساٹھ(60) سال کی عمر میں) علامہ طیبی نے فرمایا علی راس ستین سنۃ کے مجازی معنی ”آخرہ“ ہے یعنی ساٹھ سال کے ختم پر جیسا کہ عرب مجازی طور پر ”راس آیت“ کہتے ہیں یعنی آیت کا آخری حصہ، کسی چیز کے آخر کو ”راس“ کہتے ہیں کیونکہ وہ اس جیسی دوسری آیت یا دوسری دبائی کا آغاز ہوتا ہے۔(مرقات)۔