العربية
Typed, pending editorial approval
٥٦٣٥ - وَعَنْ عَبْدِ اللهِ (رضي الله عنه) قَالَ: لَمَّا أُسْرِيَ بِرَسُولِ اللهِ ﷺ وَ انْتُهِيَ بِهِ إِلَى سِدْرَةِ الْمُنْتَهَى وَهِيَ1 فِي السَّمَاءِ السَّادِسَةِ إِلَيْهَا2 " يَنْتَهِي مَا يُعْرَجُ بِهِ مِنَ الْأَرْضِ فَيُقْبَضُ مِنْهَا وَإِلَيْهَا يَنْتَهِي مَا يُهْبَطُ بِهِ مِنْ فَوْقِهَا فَيُقْبَضُ مِنْهَا قَالَ: «إِذْ يَغْشَى السَّدْرَةَ مَا يَغْشَى قَالَ: 3 فَرَاشُ مِنْ ذَهَبٍ قَالَ فَأُعْطِيَ رَسُولُ اللهِ ﷺ ثَلَاثًا أُعْطِيَ الصَّلَوَاتِ الْخَمْسَ، وَأُعْطِيَ خَوَاتِيمَ سُورَةِ الْبَقَرَةِ، وَغُفِرَ5 لِمَنْ لَمْ يُشْرِكْ بِاللَّهِ مِنْ أُمَّتِهِ شَيْئًا الْمُقْحِمَاتُ. رَوَاهُ مُسْلِمٌ.
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 173 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (10)
Note 1
(1) His statement: which is in the sixth heaven: Commentator said: Some narrators erred in sixth, the correct is seventh as famous among most narrators. Qadi said: In the seventh is sounder. Al-Nawawi said: Possible to reconcile: Its base in the sixth, most in the seventh. (Summarized from Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement: to it ends what ascends from the earth: Meaning what rises of deeds and souls from the lower realm. His statement: and to it ends what descends from above it: Meaning revelations and rulings descending from the upper realm.
Note 3
(3) His statement: He said: Meaning Ibn Mas'ud in interpreting what covered it: Butterflies of gold. At-Tibi said: If you ask: How to reconcile this with his statement elsewhere: It was covered with colors I do not know what they are? I say: His statement: covered with colors I do not know what they are corresponds to When there covered the Lote Tree what covered it (Al-Najm: 16) for ambiguity and awe, even if known, like And covered them from the sea what covered them (Taha: 78) for Pharaoh. Then here "butterflies of gold" explains it. I say: More apparent—Allah knows best—that what covers it are many innumerable things, impossible to encompass or exhaust; as the Sidrah is the end, how to encompass knowledge of what covers it above? This does not contradict mentioning some of what he saw, reconciling all narrations and views. (As stated in Al-Mirqat)
Note 4
(4) His statement: and given the endings of Surah al-Baqarah: If you say: This apparently contradicts what is established in Sahih Muslim and others from Ibn Abbas: While Jibril was seated with the Prophet (ﷺ), he heard a sound from above, raised his head, and said: "This is an angel descending to earth who never descended except today," greeted, and said: "Rejoice with two lights given to you, not given to any prophet before: the opener of the Book and endings of Surah al-Baqarah. You will not read a letter of them without being given it." I say: No contradiction, as the giving was in the heaven among what was revealed to His servant, evidenced by giving the five prayers at the highest station, and the great angel descended to exalt what was given and glad-tidings of what he was distinguished with among prophets. Yes, problematic as Surah al-Baqarah is Madinan, Mi'raj Makkan unanimously. Answered by excepting the endings from the surah; it is Madinan considering most. Ibn al-Malik transmitted from Al-Hasan, Ibn Sirin, and Mujahid that Allah revealed them without Jibril's mediation on Mi'raj night, so Makkan per them. As for the majority saying the whole surah Madinan, Al-Turbishti said: "Given" does not mean revealed, but that He responded to him in the two verses from His statement: Your forgiveness, our Lord (Al-Baqarah: 285) to You are our Protector, so give us victory over the disbelieving people (Al-Baqarah: 286), and for those who fulfill its right among the askers. (As stated in Al-Mirqat) The Shaykh said in Al-Lama’at: The meaning of giving is giving its content and indication. At-Tibi said: The result is revelation repeated for exaltation and emphasis. Revealed to him that night without mediation, then in Madinah via Jibril, completing that all Qur'an descended via Jibril, as indicated: The Trustworthy Spirit has brought it down upon your heart that you may be of the warners (Al-Shu'ara: 193-194). Also, our Prophet had two stations with Allah envied by the first and last: one in this world on Mi'raj night, the second in the Hereafter, the praised station, and in both he cared only for this merciful nation's affair.
Note 5
(5) His statement: and forgiveness: In passive. For whoever does not associate with Allah from his nation anything—the destructive sins: In nominative as subject deputy, with kasra on ha', meaning deadly major sins that plunge their owner into Fire if not overlooked by the Forgiving King. Meaning: He promised that perfect night this comprehensive forgiveness, even if His statement Indeed, Allah does not forgive association with Him, but He forgives what is less than that for whom He wills (Al-Nisa': 48) descended after, as it is from Surah al-Nisa', Madinan. Perhaps omitting the will in the hadith for apparent decisiveness in the ancient and this hadith. Ibn Hajar said: Meaning no eternal Fire unlike polytheists, not that his nation is not punished at all, as Shariah texts and Ahl al-Sunnah consensus affirm punishing monotheist sinners. Therein: Then no specialty for his nation or merit for his religion, unless said: Meaning most of this nation, as it is merciful. Allah knows best. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: وهي في السادسة: قال شارح: وهم بعض الرواة في السادسة، والصواب في السابعة على ما هو المشهور بين الجمهور من الرواة، انتهى. وقال القاضي: كونها في السابعة هو الأصح. وقال النووي: يمكن أن يجمع بينهما، فيكون أصلها في السادسة ومعظمها في السابعة. ملتقط من «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: إليها ينتهي ما يعرج من الأرض أي ما يصعد به من الأعمال والأرواح الكائنة في الجهة السفلى. وقوله: وإليها ينتهي ما يهبط به من فوقها أي من الوحي والأحكام النازلة من الجهة العليا.
Note 3
(۳) قوله: قال: أي ابن مسعود في تفسير قوله: «ما يغشى فراش من ذهب. قال الطيبي: فإن قلت: كيف التوفيق بين هذا وبين قوله في غير هذا الحديث: فغشيها ألوان لا أدري ما هو ؟ قلت: قوله: غشيها ألوان لا أدري ما هي في موقع قوله: ﴿ إِذْ يَغْشَى السَدْرَةَ مَا يَغْشَى ﴾ (النجم: (١٦) في إرادة الإبهام والتهويل، وإن كان معلوما كما في قوله تعالى: ﴿ فَغَشِيَهُم مِّنَ الْيَمَ مَا غَشِيَهُمْ ) (طه : (۷۸) في حق فرعون، ثم قوله هنا: «فراش من ذهب» بيان له. أقول: الأظهر - والله أعلم - أن ما يغشى أشياء كثيرة لا تحصى، ومما لا يمكن أن يحاط بها ويستقصى؛ لأن نفس السدرة إذا كانت هي المنتهى، فكيف يكون إحاطة العلم بما فوقها مما يغشى، وهو لا ينافي ذكر بعض ما رأى ورؤي و به يجمع بين سائر الروايات والأقوال. كذا في «المرقاة».
Note 5
(٥) قوله: وغفر: بصيغة الجمهول. لمن لا يشرك بالله من أمته شيئًا المقحمات بالرفع على نيابة الفاعل، وهو بكسر الحاء، أي الكبائر المهلكات التي تقحم صاحبها النار إن لم يتجاوز عنه الملك الغفار، والمعنى: أنه وعد تلك الليلة الكاملة بهذه المغفرة الشاملة، وإن نزل قوله تعالى: ﴿ إِنَّ اللهَ لَا يَغْفِرُ أَن يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَن يَشَاءُ) (النساء: (٤٨) بعد ذلك؛ فإنه من سورة النساء، وهي مدنية. ولعل عدم ذكر المشيئة في الحديث لظهور القطعية في حكم القديم والحديث هذا. وقال ابن حجر : المراد بغفرانه أنه لا يخلد في النار بخلاف المشركين، وليس المراد أنه لا تعذب أمته أصلا؛ إذ قد علم من نصوص الشرع وإجماع أهل السنة إثبات عذاب العصاة من الموحدين. وفيه أنه حينئذ لا يبقى خصوصية لأمته ولا مزية لملته، اللهم إلا أن يقال: المراد غالب هذه الأمة؛ فإنها أمة مرحومة، والله أعلم. كذا في «المرقاة».
Note 1
(48) قوله: وهى فى السادسة (اور وہ چھٹے آسمان میں ہے) ایک شارح نے کہا کہ سدرۃ کا چھٹے آسمان میں ہونے کا ذکر کسی راوی کا وہم ہے اور صحیح بات وہ ہے جو اکثر جمہور کے پاس مشہور ہے وہ ساتویں آسمان میں ہے۔ علامہ قاضی نے فرمایا ساتویں آسمان میں ہونے کی بات قابل ترجیح ہے اور امام نووی نے فرمایا ان دونوں روایتوں کو جمع کرنا ممکن ہے اس طرح کہ اس کی جڑ چھٹے آسمان میں اور اس کا اکثر حصہ ساتویں آسمان میں ہو۔ (ماخوذ از مرقات)۔ (49) قوله: اليها ينتهى ما يعرج من الأرض (زمین سے جو شئی اوپر جاتی ہے اس کے پاس رکتی ہے) اس سے مراد جو اعمال اور جو روحیں نیچے کی جہت میں رہنے والی اوپر چڑھتی ہیں۔ قوله: واليها ينتهى ما يهبط به من فوقها اس سے مراد وحی اور وہ احکام ہیں جو اوپر کی جہت سے نیچے اترتے ہیں۔ (50) قوله: قال (انہوں نے کہا) یعنی ابن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ”مَا يَغْشَى“ کی تفسیر میں فرمایا وہ سونے کے ٹڈے ہیں۔ علامہ طیبی نے فرمایا اگر تم پوچھو کہ اس حدیث شریف میں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اس دوسری حدیث شریف میں جس میں یہ ہے کہ اس پر متعدد رنگ چھا گئے جن کو میں نہیں بتا سکتا۔ ان دونوں حدیثوں میں کس طرح تطبیق و توفیق ہوگی تو میں کہتا ہوں کہ ”غشيها ألوان ادرى ما هى“ میں اور ”إِذْ يَغْشَى السِّدْرَةَ مَا يَغْشَى“ (53- سورۃ النجم آیت نمبر:16) میں ان کو ابہام میں رکھ کر ان کی عظمت کو ظاہر کرنا مقصود ہے ورنہ وہ سب حضور صلی اللہ علیہ وسلم کو معلوم ہیں جیسا کہ فرعونیوں کے بارے میں آیا ہے: ”فَغَشِيَهُمْ مِنَ الْيَمِّ مَا غَشِيَهُمْ“۔ (20- سورہ آیت نمبر:78) دریا میں سے جو چیز ان کو ڈھانک دی (دونوں جگہ شئی معلوم ہے مگر وہ بیان سے باہر ہے)۔ قوله: هنا فراش من ذهب (یہاں آپ کا فرمانا کہ وہ سونے کے ٹڈے ہیں) یہ اس کا ما یغشی بیان ہے، میں کہتا ہوں واللہ اعلم راجح قول یہ ہے کہ ”مَا يَغْشَى“ میں بہت سی چیزیں ہیں جو شمار سے زیادہ احاطہ بیان سے باہر ہیں۔ اور جب خود سدرہ منتہیٰ کی کیفیت بیان سے باہر ہے تو جو شئی اس کے اوپر چھائے کس طرح احاطہ علم میں آ سکتی ہے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے جب بعض چیزوں کو دیکھا یا دیکھی گئیں اس میں اور اس میں منافات نہیں ہے اور اس طرح سے تمام روایات کے درمیان میں جمع و توفیق ہو سکتی ہے۔ (مرقات)۔ (51) قولہ: واعطى خواتيم سورة البقرة (اور سورہ بقرہ کے آخری آیات عطا کی گئیں) اگر تم یہ پوچھو کہ سورہ بقرہ کی آخری آیتوں کا معراج میں عطا ہونا صحیح مسلم وغیرہ کی حدیث کے بظاہر خلاف معلوم ہوتا ہے صحیح مسلم وغیرہ میں ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما فرماتے ہیں کہ جبریل علیہ السلام حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں بیٹھے ہوئے تھے کہ آپ نے اپنے اوپر سے ایک آواز سنی تو سر اٹھایا اور فرمایا یہ فرشتہ ہے جو آج سے پہلے زمین پر کبھی نہیں اترا تھا اور وہ سلام کیا اور کہا کہ آپ کے لئے مبارک ہو دو نور جو آپ کو سرفراز کئے گئے ہیں وہ آپ سے پہلے کسی نبی کو نہیں دیئے گئے سورہ فاتحہ اور سورہ بقرہ کی آخری آیات ان میں سے ایک حرف بھی پڑھا جائے گا تو میں اس کو ضرور عطا کرونگا۔ تو میں اس کے جواب میں یہ کہوں گا کہ ان میں کوئی منافات نہیں کیونکہ یہ عطا آسمان میں بجملہ ان چیزوں کے ہے جو وادی الٰہی عبدہ ما اوحی میں ہے نمازوں کا مقام اعلیٰ میں عطا کیا جانا اس کے لئے قرینہ ہے اور جو عطا کی گئی اس کی عظمت کے لئے اور تمام انبیاء علیہم السلام کے درمیان آپ کے خصائص کی بشارت دینے کے لئے معظم فرشتہ کا آنا ہوا ہے اور ایک اشکال یہ ہوتا ہے کہ سورہ بقرہ مدنی ہے اور واقعہ مدنی ہے اور معراج بالاتفاق مکہ مکرمہ میں واقع ہوا ہے تو اس اشکال کا جواب یہ ہے کہ سورہ بقرہ میں سے اس کے آخری آیتیں مستثنیٰ ہیں یہ معراج میں عطا ہوئی ہیں، باقی کا مدینہ منورہ میں نزول ہوا اور پورے سورہ بقرہ کا مدنی ہونا اسکی اکثر آیات کے اعتبار سے ہے۔ علامہ ابن الملک نے حسن بصری، ابن سیرین اور مجاہد سے روایت کیا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے جبریل علیہ السلام کے واسطہ کے بغیر شب معراج میں اس کی وحی فرمائی ہے اس لئے ان حضرات کے پاس یہ مکی ہے۔ اور جمہور کے قول کے مطابق اس کا جواب یہ ہے کہ یہ پورا سورہ مدنی ہے۔ علامہ تورپشتی نے کہا ہے کہ اعطی کے معنی حضور علیہ الصلاۃ والسلام پر نازل ہونا نہیں ہے بلکہ ان آیتوں میں جو دعا سکھلائی گئی: ”غُفْرَانَكَ رَبَّنَا“ سے ”أَنْتَ مَوْلَانَا فَانْصُرْنَا عَلَى الْقَوْمِ الْكَافِرِينَ“ (2۔سورۃ البقرۃ، آیت نمبر:286) تک اس کی قبولیت کا اعلان ہے اور سائلین دعا کرنے والوں میں سے اس شخص کے لئے بھی جو اس کے حق ادا کرتا ہے قبولیت کا اعلان کیا گیا۔ (مرقات)۔ اور حضرت عبدالحق محدث نے کتاب لمعات میں فرمایا: ان آیات کے یہاں عطا کرنے سے مراد ان آیات کے معانی اور اس کے مضمون کی عطا کو ردہ مراد ہے۔ اور علامہ طیبی نے فرمایا: خلاصہ یہ ہے ان کی عظمت اور اہتمام شان کی خاطر دوبار اسکی تکرار ہوئی ہے۔ شب معراج میں فرشتہ کے واسطہ کے بغیر ہوئی پھر مدینہ منورہ میں حضرت جبریل امین کے واسطہ سے وحی آئی اور اس سے یہ بات پوری ہوجاتی ہے کہ سارا قرآن مجید جبریل امین کے واسطہ سے (حاشیہ پچھلے صفحہ سے) نازل ہوا ہے جیسا کہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ”نَزَلَ بِهِ الرُّوحُ الْأَمِينُ . عَلَى قَلْبِكَ لِتَكُونَ مِنَ الْمُنْذِرِينَ“۔(26۔سورۃ الشعراء، آیت نمبر:193) آیا ہے۔ نیز فرمایا کہ ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ دو ایسے مقامات ہیں جن میں اولین و آخرین رشک کریں گے ان میں سے ایک دنیا میں شب معراج کا واقعہ ہے اور ان میں سے دوسرا آخرت میں مقام محمود پر سرفرازی ہے اور ان دونوں مقامات سے اس امت مرحومہ کی شان معلوم ہوتی۔(لمعات)۔ (52) قوله: وَغُفِرَ (مغفرت کردی گئی) یہ صیغہ مجہول ہے۔ لمن لا يشرك بالله من امته شيئا المقحمات. المقحمات حالت رفعی میں ہے۔غفر کا نائب فاعل ہے اور اس کے حا کو زیر (کسرہ) ہے۔ہلاک کرنے والے گناہ کبیرہ مراد ہیں اگر رب غفار کا کرم نہ ہو تو اس کے مرتکب کو وہ دوزخ میں ڈھکیل دیں گے۔مطلب یہ ہے کہ اس کمال والی شب معراج میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے اس مغفرت کا وعدہ کر لیا گیا اگرچہ کہ آیت مغفرت: ”إِنَّ اللَّهَ لَا يَغْفِرُ أَنْ يُشْرَكَ بِهِ وَيَغْفِرُ مَا دُونَ ذَلِكَ لِمَنْ يَشَاءُ“۔(4۔سورۃ النساء، آیت نمبر:48) اس کے بعد نازل ہوئی ہے اور یہ آیت سورہ نساء کی ہے اور سورہ نساء مدنی ہے اور لمن یشاء کا حدیث میں ذکر نہ ہونا اس لئے ہے کہ یہ واقعہ محقق قدیم کا ہے اور حدیث شریف ہے۔اور علامہ ابن حجر نے فرمایا یہاں مغفرت سے مراد یہ نہیں بلکہ امت کو بالکل عذاب نہیں ہوگا کیونکہ نافرمان مسلمان کو عذاب کا ہونا نصوص شریعت سے اور اجماع امت سے ثابت ہے اس لئے اس کا مطلب یہ ہے کہ وہ ہمیشہ دوزخ میں نہیں رہیں گے۔ البتہ یہاں یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر یہی مطلب ہے تو اس میں اس امت کی خصوصیت نہیں ہے تو اس کا جواب یہ ہے کہ اس سے مراد امت کی اکثریت ہے کیونکہ یہ امت مرحومہ ہے (اس امت پر اللہ کا خاص کرم ہے) والله اعلم.