Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5653

Chapter on Miracles

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on Miracles

Zujajat al-Masabih 5653Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7325
حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم بدر کے تین سو پندرہ (315) صحابہ کر لیکر تشریف لے گئے اور دعا کی اے اللہ یہ سب ننگے پاؤں ہیں ان کو تو سواریاں عطا فرما۔ اے اللہ یہ برہنہ بدن ہیں ان کو کپڑے پہنا، اے اللہ یہ بھوکے ہیں ان کو شکم سیر کر دے۔ پس اللہ تعالیٰ نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے کامیابی عطا فرمائی اور وہ سب اس حال میں واپس ہوئے کہ ان میں سے ہر ایک کے پاس ایک یا دو اونٹ تھے اور وہ لباس بھی زیب تن کئے اور شکم سیر بھی ہو گئے۔ (ابوداؤد)۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sunan Abi Dawud 2747 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.