English
Ja‘far ibn Muhammad narrated from his father: A man from Quraysh visited his father, Ali ibn al-Husayn, and said: “Shall I narrate to you about the Messenger of Allah (ﷺ)?” He said: “Yes, tell us about Abu al-Qasim (ﷺ).” He said: When the Messenger of Allah (ﷺ) fell ill, Jibril came to him and said: “O Muhammad, Allah has sent me to you as an honor and distinction for you, specifically for you, asking you about what He knows better than you: ‘How do you find yourself?’” He replied: “I find myself, O Jibril, distressed and afflicted.” The next day, Jibril came again and said the same, and the Prophet (ﷺ) responded as he did the first day. On the third day, Jibril came and said the same, and he responded as before. Jibril came with an angel named Isma‘il, accompanied by a hundred thousand angels, each leading a hundred thousand angels. He sought permission to approach, and 1 the Prophet asked about him. Jibril said: “This is the Angel of Death, seeking permission to approach you. He has never sought permission from a human before you, nor will he after you.” He said: “Grant him permission.” Permission was granted, and he greeted him, then said: “O Muhammad, Allah has sent me to you. If you command me to take your soul, I will take it; if you command me to leave it, I will leave it.” The Prophet (ﷺ) said: “Will you do that, O Angel of Death?” He said: “Yes, I have been commanded to obey you.” The Prophet (ﷺ) looked at Jibril, who said: “O Muhammad, Allah longs to meet you.” The Prophet (ﷺ) said to the Angel of Death: “Proceed 2 with what you were commanded.” So he took his soul. When the Messenger of Allah (ﷺ) passed away and 3 condolences came, they heard a voice from the direction of the house: “Peace be upon you, people of the household, and Allah’s mercy and blessings. Indeed, in Allah is consolation for every calamity, compensation for every loss, and recovery for every missed opportunity. So, rely on Allah, fear Him, and hope in Him, for the truly afflicted is the one deprived of reward.” Ali said: “Do you know who this is? It is Al-Khidr 4.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٥٧٣٥ - وَعَنْ جَعْفَرِ بْنِ مُحَمَّدٍ عَنْ أَبِيْهِ : أَنَّ رَجُلًا مِنْ قُرَيْشٍ دَخَلَ عَلَى أَبِيْهِ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ، فَقَالَ: أَلَا أُحَدِّثُكَ . عَنْ رَسُولِ اللهِ ﷺ ؟ قَالَ : بَلَى، حَدَّثْنَا عَنْ أَبِي الْقَاسِمِ ﷺ ، قَالَ: لَمَّا مَرِضَ رَسُولُ اللهِ ﷺ أَتَاهُ جِبْرَئِيلُ فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ إِنَّ اللَّهَ أَرْسَلَنِي إِلَيْكَ تَكْرِيمًا لَكَ وَتَشْرِيفًا لَكَ، خَاصَّةً لَكَ، يَسْأَلُكَ عَمَّا هُوَ أَعْلَمُ بِهِ مِنْكَ، يَقُوْلُ: كَيْفَ تَجِدُكَ؟ قَالَ: أَجِدُنِي يَا جِبْرِيلُ مَغْمُومًا، وَأَجِدُنِي يَا جِبْرِيلُ مَكْرُوبًا، قَالَ: ثُمَّ جَاءَهُ الْيَوْمَ الثَّانِي، فَقَالَ لَهُ ذَلِكَ فَرَدَّ عَلَيْهِ النَّبِيُّ ﷺ كَمَا رَدَّ أَوَّلَ يَوْمٍ، ثُمَّ جَاءَهُ الْيَوْمَ الثَّالِثَ، فَقَالَ لَهُ كَمَا قَالَ أَوَّلَ يَوْمٍ وَرَدَّ عَلَيْهِ كَمَا رَدَّ عَلَيْهِ، وَجَاءَ مَعَهُ مَلَكُ يُقَالُ لَهُ: إِسْمَاعِيلُ عَلَى مِائَةِ أَلْفِ مَلَكٍ، كُلُّ مَلَكٍ عَلَى مِائَةِ أَلْفِ مَلَكٍ، فَاسْتَأْذَنَ عَلَيْهِ فَسَأَلَهُ1 عَنْهُ، ثُمَّ قَالَ جِبْرَئِيلُ : هَذَا مَلَكُ الْمَوْتِ يَسْتَأْذِنُ عَلَيْكَ، مَا اسْتَأْذَنَ عَلَى آدَمِيَّ قَبْلَكَ، وَلَا يَسْتَأْذِنُ عَلَى آدَمِيٌّ بَعْدَكَ، فَقَالَ: ائْذَنْ لَهُ، فَأَذِنَ لَهُ، فَسَلَّمَ عَلَيْهِ ثُمَّ قَالَ: يَا مُحَمَّدُ إِنَّ اللَّهَ أَرْسَلَنِي إِلَيْكَ، فَإِنْ أَمَرْتَنِي أَنْ أَقْبِضَ رُوْحَكَ قَبَضْتُ، وَإِنْ أَمَرْتَنِي أَنْ أَتْرُكَهُ تَرَكْتُهُ، فَقَالَ: وَتَفْعَلُ يَا مَلَكَ الْمَوْتِ؟ قَالَ: نَعَمْ، بِذَلِكَ أُمِرْتُ، وَأُمِرْتُ أَنْ أُطِيعَكَ، قَالَ: فَنَظَرَ النَّبِيُّ ﷺ إِلَى جِبْرَئِيلَ ، فَقَالَ جِبْرَئِيلُ : يَا مُحَمَّدُ إِنَّ اللَّهَ قَدْ اشْتَاقَ إِلَى لِقَائِكَ، فَقَالَ النَّبِيُّ ﷺ لِمَلَكِ الْمَوْتِ امْضِ2 لِمَا أُمِرْتَ بِهِ، فَقَبَضَ رُوْحَهُ، فَلَمَّا تُوُفِّيَ رَسُولُ اللهِ ﷺ وَجَاءَتْ 3التَّعْزِيَةُ سَمِعُوْا صَوْتًا مِنْ نَاحِيَةِ الْبَيْتِ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَهْلَ الْبَيْتِ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ، إِنَّ فِي اللهِ عَزَاءً مِنْ كُلِّ مُصِيبَةٍ، وَخَلفًا مِنْ كُلِّ هَالِكِ، وَدَرْكًا مِنْ كُلِّ فَائِتٍ، فَبِاللَّهِ فَاتَّقُوْا وَإِيَّاهُ، فَارْجُوا فَإِنَّمَا الْمُصَابُ مَنْ حَرُمَ الثَّوَابَ، فَقَالَ عَلِيٌّ: أَتَدْرُوْنَ مَنْ هَذَا؟ هُوَ الْخَضِرُ4 . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7423
حضرت جعفر بن محمد سے روایت ہے، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ
قریش کے ایک صاحب اُن کے والد علی بن حسین کے پاس آئے اور فرمایا: کیا میں آپ کو رسول اللہ
صلی اللہ علیہ وسلم سے حدیث بیان نہ کروں؟ اُنہوں نے فرمایا: کیوں نہیں، ہمیں ابوالقاسم صلی اللہ علیہ
وسلم کی حدیث بیان فرمائیے، اُنہوں نے فرمایا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو مرض لاحق ہوا تو
جبرئیل نے آپ کی خدمت میں حاضر ہو کر عرض کیا: اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)! بیشک اللہ تعالیٰ نے
مجھے آپ کی خدمت میں آپ کی تعظیم کے لئے آپ کے اظہار شرف کے لئے بطور خاص آپ کے
لئے بھیجا، وہ آپ سے اُس معاملہ سے متعلق دریافت کرتا ہے جس کو وہ آپ سے زیادہ جانتا ہے، وہ
فرماتا ہے: آپ اپنے آپ کو کیسا پاتے ہیں؟ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے جبرئیل! میں اپنے
آپ کو غمگین پاتا ہوں، اے جبرئیل میں اپنے آپ کو فکر مند پاتا ہوں، پھر وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی
خدمت میں دوسرے دن حاضر ہوئے اور وہی عرض کیا اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے اُنہیں وہی
جواب دیا جو پہلے دن دیا تھا، پھر تیسرے دن جبرئیل علیہ السلام نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت
میں حاضر ہو کر ویسا ہی عرض کیا جیسا اُنہوں نے پہلے دن عرض کیا تھا اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ویسا
ہی جواب عنایت فرمایا جیسا پہلے فرمایا تھا اور جبرئیل علیہ السلام کے ساتھ ایک فرشتہ حاضر ہوا جسے
اسماعیل کہا جاتا ہے، وہ ایسے ایک لاکھ فرشتوں کا سردار ہے جن میں سے ہر فرشتہ ایک لاکھ فرشتوں
کا سردار ہے، اُس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت چاہی تو حضور (33) نے جبرئیل سے اُس
کے بارے میں دریافت کیا پھر جبرئیل علیہ السلام نے عرض کیا: یہ موت کا فرشتہ ہے، وہ آپ کے دربار
میں اجازت چاہتا ہے، وہ آپ سے پہلے کسی آدمی سے اجازت نہیں مانگا اور نہ آپ کے بعد کسی سے
اجازت مانگے گا، تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اُسے اجازت دو، تو جبرئیل علیہ السلام نے اُسے
اجازت دی تو وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں سلام کیا پھر عرض کیا: اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)
! بیشک اللہ تعالیٰ نے مجھے آپ کی خدمت اقدس میں بھیجا ہے، اگر آپ مجھے یہ حکم فرمائیں گے کہ آپ
کی روح مبارک قبض کروں تو قبض کروں گا اور اگر آپ مجھے اس کو چھوڑنے کا حکم فرمائیں تو چھوڑ دوں
گا۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے ملک الموت! تم ایسا ہی کرو گے، اس نے عرض کیا: ہاں! میں
اسی پر مامور ہوں، مجھے یہ حکم دیا گیا ہے کہ آپ کی اطاعت کروں، راوی نے کہا: پھر نبی اکرم صلی اللہ
علیہ وسلم نے جبرئیل علیہ السلام کو دیکھا تو جبرئیل علیہ السلام نے عرض کیا: اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم)!
بیشک اللہ تعالیٰ آپ کی ملاقات کا مشتاق ہے، تب نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ملک الموت سے فرمایا
: تمہیں جو حکم دیا گیا وہ کر گزرو (34)، تو اس نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی روح مبارک قبض کی اور جب
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وفات پا گئے، اور تعزیت کا وقت (35) آیا، لوگوں نے دولت کدہ کے گوشہ
سے ایک آواز سنی: ”السلام عليكم اهل البيت ورحمة الله وبركاته“ اے اہل بیت تم پر
سلامتی ہو اور اللہ کی رحمت اور اس کی برکتیں ہوں، یقیناً اللہ تعالیٰ کی راہ میں ہر مصیبت میں صبر کرنا ہے،
ہر گزر جانے والی چیز کا بدلہ ہے اور ہر فوت ہونے والی چیز کی تلافی ہے لہٰذا اللہ ہی سے ڈرو اُسی سے
اُمید رکھو کیونکہ حقیقت میں مصیبت زدہ وہی شخص ہے جو ثواب سے محروم رہا، علی رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
کیا تم جانتے ہو یہ کہنے والے کون ہیں؟ یہ خضر علیہ (36) السلام ہیں۔ (بیہقی، دلائل النبوۃ)
Commentary and footnotes (9)
Note 1
(1) His statement “asked about him”: The implied meaning is: The Prophet asked Jibril about Isma‘il, “Who is he?” Jibril said: “This is the Angel of Death seeking permission to approach you,” as if the Angel of Death appeared at that moment and was indicated. (As stated in Al-Lama’at)
Note 2
(2) His statement “Proceed with what you were commanded”: At-Tibi said: Ibn al-Jawzi mentioned this in Kitab al-Wafa and added after it: Jibril said, “Peace be upon you, O Messenger of Allah. This is my last step on earth; you were my need in this world.” Then his soul was taken. Indeed, we belong to Allah, and to Him we return. (As stated in Al-Mirqat)
Note 3
(3) His statement “condolences came”: meaning from all directions of the house. His statement “in Allah”: meaning in Allah’s Book, “consolation” with fathah on the ‘ayn, meaning comfort for every calamity, referring to Allah’s words: “Give good tidings to the patient, who, when afflicted with calamity, say, ‘Indeed, we belong to Allah, and to Him we return’” [Al-Baqarah: 155-156]. Or in His reward, as compensation for every trial and affliction. At-Tibi said: It is permissible to imply an omitted phrase in “in Allah,” meaning in meeting Allah is comfort and patience for every calamity. His statement “compensation”: with two fathahs, meaning recompense for every loss. “Recovery”: with fathah on dal and ra, meaning retrieval for every missed opportunity. His statement “So, rely on Allah”: meaning, since it is so, with His help, strength, and power, “fear” impatience and panic, referring to Allah’s words: “Be patient, and your patience is only through Allah” [An-Nahl: 127]. His statement “hope in Him”: meaning do not hope in other than Him, for there is no god but Allah, or hope for reward from Him. “The truly afflicted”: in reality, is the one deprived of reward, in the passive form, meaning prevented from reward due to lack of patience in the face of calamity. The patience valued by the Lord is that shown at the first impact. (As stated in Al-Mirqat)
Note 4
(4) His statement “It is Al-Khidr”: with fathah on kha and kasrah on dad. It is said: with kasrah and sukoon. In Tadhkirat al-Asma: It is permissible to have sukoon on dad with fathah or kasrah on kha. At-Tibi said: This clearly indicates that Al-Khidr is alive and present. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : فسأله . عنه: تقدير الكلام: سأل النبي له جبرئيل عن إسماعيل من هو ؟ فقال جبرئيل: هذا ملك الموت يستأذن عليك، كأنه حضر ملك الموت في الساعة فأشار إليه. كذا في اللمعات».
Note 2
(۲) قوله: امض لما أمرت به قال الطيبي : وإلى ههنا ذكره ابن الجوزي في كتاب الوفاء وذكر بعده، فقال جبرئيل : السلام عليك يا رسول الله، هذا آخر موطي الأرض، إنما كنت حاجتي في الدنيا، فقبض روحه، إنا لله وإنا إليه راجعون. كذا في «المرقاة».
Note 3
(۳) قوله: جاءت التعزية أي من كل ناحية البيت. وقوله: إن في الله أي الله، أي في كتابه: «عزاء» يفتح العين، أي تسلية من كل مصيبة» إشارة إلى قوله تعالى: ﴿ وَبَشِّرِ الصَّبِرِينَ الَّذِينَ إِذَا أَصَبَتْهُم مُّصِيبَةٌ قَالُوا إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ﴾ (البقرة : ١٥٥-١٥٦) أو في ثوابه عوضا من كل محنة وبلية. قال الطيبي: فعلى هذا يجوز أن يقدر مضاف في قوله: «في الله» أي إن في لقاء الله تعالى تسليا وتصبرا من كل مصيبة. وقوله: «وخلفا» بفتحتين، أي عوضا من كل هالك» و«دركا» بفتح الدال والراء، أي تداركا من كل فائت. وقوله: «فبالله أي فإذا كان الأمر كذلك فبعونه وحوله وقوته «فاتقوا» أي الجزع والفزع إشارة إلى قوله تعالى: ﴿ وَأَصْبِرُ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللَّه (النحل: ۱۲۷). وقوله: «إياه فأرجوا أي لا ترجوا سواه؛ فإنه لا إله إلا الله أو من عنده، فأرجوا الثواب. فإنما المصاب» أي في الحقيقة من حرم الثواب بصيغة المفعول، أي من منع المثوبة بسبب قلة الصبر في قضية المصيبة، والصبر المعتبر عند المولى هو الذي يكون عند الصدمة الأولى، هذا التقطته من المرقاة».
Note 4
(٤) قوله: هو الخضر عليه بفتح الخاء وكسر الضاد. وقيل: بكسر وسكون. وفي تهذيب الأسماء»: يجوز إسكان الضاد مع فتح الخاء وكسرها. قال الطيبي: وفيه دلالة بينة على الخضر له حي موجود. كذا في «المرقاة».
Note 1
(33) قولہ: فساله عنه (تو حضور نے جبرئیل سے اُس کے بارے میں دریافت کیا) تقدیری عبارت یہ ہے: حضرت نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے جبرئیل علیہ السلام سے سوال کیا تو جبرئیل علیہ السلام نے عرض کیا: یہ ملک الموت ہے، جو آپ کی بارگاہ میں اجازت طلب کر رہا ہے گویا ملک الموت اُسی وقت حاضر ہو چکے، اسی لئے انہوں نے اُن کی طرف اشارہ کیا۔ (لمعات) (34) قولہ: امض لما امرت به (جو تمہیں حکم دیا گیا اُسے کر گزرو) علامہ طیبی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: علامہ ابن جوزی رحمۃ اللہ علیہ نے یہاں تک یہی ذکر کیا اور اس کے بعد یہ ذکر کیا: تو جبرئیل علیہ السلام نے عرض کیا: ”السلام عليك يا رسول الله“ آپ پر سلامتی ہو یا رسول اللہ! یہ زمین پر میری آخری آمد ہے، اس کے سوا کچھ نہیں کہ دنیا میں آپ ہی میرا مقصود تھے پھر ملک الموت نے آپ کی روح مبارک قبض کی، بیشک ہم اللہ کے لئے ہیں اور اللہ کی طرف ہی لوٹنے والے ہیں۔ (مرقات) (35) قوله: جاءت التعزية (تعزیت کا وقت آیا) یعنی دولت کدہ کے ہر گوشہ سے آواز آئی ”ان فى الله“، یقیناً اللہ میں یعنی اللہ کی کتاب میں تعزیت ہے، ”عَزَاء“ کے عین کو زبر ہے یعنی ہر مصیبت سے تسلی ہے یہ اللہ تعالیٰ کے اس فرمان کی جانب اشارہ ہے: ”وَبَشِّرِ الصَّابِرِينَ. الَّذِينَ إِذَا أَصَابَتْهُمْ مُصِيبَةٌ، قَالُوا إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ“ (2۔ البقرۃ، آیت نمبر:155/156) اور اُن صبر کرنے والوں کو خوشخبری دیجئے کہ جب انہیں کوئی مصیبت پہنچتی ہے تو کہتے ہیں کہ ہم اللہ کے لئے ہیں اور اللہ کی طرف ہی لوٹنے والے ہے، یا یہ مطلب ہے کہ اللہ کے ثواب میں ہر مشقت اور آزمائش کا بدلہ ہے، علامہ طیبی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: اس تشریح کے مطابق ”فى الله“ میں مضاف کو مقدر ماننا جائز ہے یعنی اللہ تعالیٰ سے وصال میں تسلی اور ہر مصیبت پر صبر کا سامان ہے، قوله خَلَفًا دونوں کو زبر ہے یعنی ہر ہلاک ہونے والی چیز کا بدلہ ہے۔ دَرَكًا دال اور را کو زبر ہے یعنی ہر چھوٹنے والی چیز کی پا بجائی ہے ”فبالله“ اللہ سے ہی یعنی تو جب معاملہ ایسا ہے تو اللہ کی مدد اور اس کی طاقت و قوت کی وجہ سے ہی جزع و فزع سے بچو، یہ اللہ تعالیٰ کے اس ارشاد کی طرف اشارہ ہے: ”وَاصْبِرْ وَمَا صَبْرُكَ إِلَّا بِاللّٰهِ“ (16۔ النحل، آیت نمبر:127)، اور آپ صبر کیجئے اور آپ کا صبر نہیں مگر اللہ کی وجہ سے ”اياه فارجوا“ اسی سے امید رکھو یعنی اس کے سوا کسی کے امیدوار نہ بنو کیونکہ کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے، یا یہ معنی ہے کہ اس کی بارگاہ سے ہی ثواب کی امید رکھو کیونکہ مصیبت زدہ یعنی حقیقت میں مصیبت زدہ ”من حرم الثواب“ وہی شخص ہے جو ثواب سے محروم کیا گیا ، مجہول کے صیغہ کے ساتھ یعنی مصیبت کے معاملہ میں صبر کی کمی کے سبب ثواب سے روک دیا گیا اور مولائے حقیقی کے پاس قابل اعتبار صبر وہی ہے جو پہلے صدمہ کے وقت ہوتا ہے۔ (ماخوذ از مرقات) (36) قوله هو الخضر عليه السلام (وہ خضر علیہ السلام ہیں) خا کو زیر اور ضاد کو زبر ہے اور کہا گیا زیر پھر جزم ہے، تہذیب الاسماء میں مذکور ہے کہ ضاد کو جزم دینا خا کے زبر اور زیر کے ساتھ درست ہے۔ علامہ طیبی رحمۃ اللہ علیہ نے کہا: اس میں اس بات کی واضح دلیل ہے کہ حضرت خضر علیہ السلام زندہ اور موجود ہیں۔ (مرقات)