Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5744

Chapter

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter

Zujajat al-Masabih 5744Volume 5

English

Abu Hurairah (may Allah be pleased with him) narrated that the Messenger of Allah (ﷺ) said: “By the One in Whose hand is Muhammad’s soul! A day will come upon 1 one of you when he will not see me, and seeing me will be dearer to him than his family and wealth combined.”

العربية

Typed, pending editorial approval
٥٧٤٤ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ اللهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : وَالَّذِي نَفْسُ مُحَمَّدٍ بِيَدِهِ! لَيَأْتِيَنَّ عَلَى1 أَحَدِكُمْ يَوْمٌ وَلَا يَرَانِي، ثُمَّ لَأَنْ يَرَانِي أَحَبُّ إِلَيْهِ مَنْ أَهْلِهِ وَمَالِهِ مَعَهُمْ». رَوَاهُ مُسْلِمٌ.

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7432
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اس ذات کی قسم جس کے قبضہ قدرت میں محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کی جان ہے! ضرور تم میں سے کسی پر ایک وہ دن آئے (11) گا مجھے وہ یقیناً نہیں دیکھتا ہوگا پھر یقیناً یہ بات کہ وہ میرا دیدار کرے اُس کو اُس کے اہل اور اُن کے ساتھ اس کے مال سے زیادہ محبوب ہوگا۔ (مسلم)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih Muslim 2364 (unverified) 93% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

upon one of you

(1) His statement “upon one of you”: includes the companions and others. His statement “and his wealth combined”: meaning with his family, emphasizing to dispel the notion that the waw means “or.” Alternatively, it could refer to family at one time and wealth at another. (As stated in Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: على أحدكم يشمل الصحابة وغيرهم: وقوله: وماله معهم أي مع أهله، وهو يفيد التأكيد دفعا لما يتوهم من أن تكون الواو بمعنى «أو». أو يحتمل على الأهل تارة، وعلى المال أخرى. التقطته من المرقاة».

Note 1

(11) قولہ: علی احد کم (تم میں سے کسی کے پاس) یہ خطاب صحابہ اور دوسروں کو شامل ہے ’’وماله معهم‘‘ (اُن کے ساتھ اس کے مال سے) یعنی اس کے اہل کے ساتھ مال سے زیادہ پسندیدہ ہوگا، اور یہ تاکید کا فائدہ دیتا ہے اس وہم کو دور کرتے ہوئے کہ ’’واو‘‘ ’’او‘‘ کے معنی میں ہے یا اس وہم کو دور کرتے ہوئے کہ وہ بھی اہل کا اور بھی مال کا احتمال رکھتا ہے۔ (ماخوذ از: مرقات)