Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5837

Chapter on the Virtues of Uthman (may Allah be pleased with him)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of Uthman (may Allah be pleased with him)

Zujajat al-Masabih 5837Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7540
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے عثمان ممکن ہے اللہ تم کو ایک قمیص پہنائے گا (30) اور اگر لوگ تم سے اس کو اتارنے کا ارادہ کریں گے تو تم اس کو مت اتارنا۔ (ترمذی، ابن ماجہ) اور امام ترمذی نے فرمایا: اس حدیث میں ایک طویل قصہ ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Jami al-Tirmidhi 3705 (unverified) 95% confidence
  • Candidate: Sunan Ibn Majah 112 (unverified) 85% confidence · Validation similarity: 0.518

Confidence and text similarity are not editorial verification.

Commentary and footnotes (3)

Note 1

clothe you

(1) His statement “clothe you”: with tashdid, the shirt metaphorically refers to the caliphate, and “remove” supports the metaphor, meaning Allah will make you caliph. If people seek to depose you, do not depose yourself for them, as you are on truth and they on falsehood. Accepting removal implies guilt, so Uthman did not depose himself when besieged at the House. (As stated in Al-Lama’at and Al-Mirqat)

Note 1

قوله

(۱) قوله: يقمصك بالتشديد استعار القميص الخلافة، وذكر الخلع ترشيح، أي سيجعلك الله خليفة، فالناس إن قصدوا عزلك عنها فلا تعزل نفسك عنها لأجلهم؛ لكونك على الحق وكونهم على الباطل. وفي قبول الخلع إيهام وتهمة، فلذا كان عثمان ما عزل نفسه حين حاصروه يوم الدار. كذا في اللمعات» و«المرقاة».

Note 1

(30) قوله: يقمصك. میم کو تشدید ہے قمیص میں استعارہ ہے خلافت سے اور قمیص کو اتارنے کا ذکر سے مطلب یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو خلیفہ بنائے گا آپ کو لوگ اس سے ہٹانے کا ارادہ کریں گے تو ان کی وجہ سے آپ خلافت کو نہیں چھوڑنا کیونکہ آپ حق پر ہوں گے اور وہ لوگ باطل پر ہوں گے اور اس سے دست بردار ہونے سے شبہ پیدا ہو گا اور آپ پر تہمت لگائیں گے۔ اس لئے حضرت عثمان نے یوم دار یعنی جب انہوں نے آپ کے گھر کا محاصرہ کر لیا تھا، آپ نے خلافت سے دست بردار نہیں ہوئے۔ (لمعات، ومرقات)