اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7628
حضرت سلمی رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ فرمائیں کہ میں حضرت ام
سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کے پاس حاضر ہوئیں اور وہ رو رہی تھیں۔ تو میں عرض کی: کیا چیز آپ کو رلا رہی
ہے؟ تو وہ فرمائیں: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھی یعنی خواب میں دیکھی کہ آپ کے سر مبارک
اور ریش مبارک پر گرد ہے تو عرض کی یا رسول اللہ کیا ہوا تو آپ نے فرمایا میں نے ابھی حسین کی
شہادت گاہ میں موجود تھا۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3771 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.