اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7641
حضرت بریدہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ
وسلم ہم کو خطبہ دے رہے تھے کہ حضرت حسن و حسین آئے ان دونوں پر دو سرخ قمیصیں تھیں(32) وہ
دونوں چلتے اور لڑکھڑاتے تھے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم منبر سے اتر آئے اور ان دونوں کو اٹھا لئے اور
اپنے سامنے دونوں کو بٹھا لئے پھر فرمایا: اللہ نے سچ فرمایا: ”اِنَّمَا اَمْوَالُكُمْ وَاَوْلَادُكُمْ
فِتْنَةٌ“(64،التغابن، آیت نمبر:15) تمہارے اموال اور تمہاری اولاد امتحان ہیں میں ان دونوں
بچوں کو چلتے اور لڑکھڑاتے دیکھا تو صبر نہیں کرسکا یہاں تک کہ میں اپنی بات کو روکا اور ان دونوں کو اٹھا لیا۔
(ترمذی، ابوداؤد، نسائی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3774 (unverified) 98% confidence · Validation similarity: 0.810
- Candidate: Sunan Abi Dawud 1109 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sunan al-Nasa'i 1413 (unverified) 96% confidence · Validation similarity: 0.649
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “two red shirts”: Meaning, they had red stripes. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: قميصان أحمران أي فيهما خطوط حمر. كذا في «المرقاة».
Note 1
(32) قولہ: قمیصان احمران۔ یعنی ان کی قمیصوں پر سرخ دھاریاں تھیں۔(مرقات)