Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

the Virtues

Hadith 5928

Chapter on the Virtues of the Prophet’s Household (ﷺ) (may Allah be pleased with them)

In this book

Current reading

the Virtues

Chapter on the Virtues of the Prophet’s Household (ﷺ) (may Allah be pleased with them)

Zujajat al-Masabih 5928Volume 5

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 7642
حضرت اسامہ بن زید رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے وہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم ان کو اور حضرت حسن کو لیتے اور فرماتے اللهم احبهما فاني احبهما اے اللہ تو ان دونوں سے محبت کر کیونکہ میں ان دونوں سے محبت کرتا ہوں۔ اور ایک روایت میں ہے فرمایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم مجھ کو لیتے اور اپنے زانو پر بٹھا لیتے حضرت حسن بن علی کو اپنے دوسرے زانو پر بٹھا لیتے پھر دونوں کو اپنے سے چمٹا لیتے اور فرماتے اے اللہ ان دونوں پر رحم فرما کیونکہ میں ان دونوں پر مہربان ہوں۔(بخاری)
Possible references (unverified, pending editorial review)
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 6003 (unverified) 97% confidence
  • Candidate: Sahih al-Bukhari 3735 (unverified) 96% confidence

Confidence and text similarity are not editorial verification.