اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7646
حضرت عائشہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے وہ فرمائیں کہ نبی اکرم صلی
اللہ علیہ وسلم نے اسامہ کے ریش بینی (ناک کے پانی) کو صاف کرنے(38) کا ارادہ فرمایا تو حضرت
عائشہ عرض کیں: آپ مجھے اجازت دیں تاکہ یہ کام میں کروں، آپ نے فرمایا: اے عائشہ! ان سے
محبت کرو میں ان سے محبت کرتا ہوں۔ (ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3818 (unverified) 60% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) The statement “remove”: With tashdid on the ha and kasrah, meaning to clear away. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله : أن ينحي: بتشديد الحاء المكسورة، أي يزيل. كذا في «المرقاة».
Note 1
(38) قوله: ان ينحى۔ حاء کو تشدید اور کسرہ (زیر) یعنی صاف کرنے کا ارادہ فرمایا۔ (مرقات)