اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 674
عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے رسول
اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ارشاد فرماتے سنا کہ جب چمڑے کو دباغت دی جاتی ہے تو وہ پاک ہو جاتا
ہے۔
(اس کی روایت مسلم اور امام محمد نے کی ہے اور امام طحاوی سے بھی اسی طرح مروی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 366a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.