English
From Salama bin al-Muhabbik: He said, "The Messenger of Allah (peace be upon him) came to a house during the campaign of Tabuk, and there was a water-skin hanging. He asked about it, and they told him, 'It is from a dead animal.' He replied, 'Its tanning purifies it.'"
العربية
Typed, pending editorial approval
٦٠١ - وَعَنْ سَلَمَةَ بْنِ الْمُحَبّقِ (رضي الله عنه) قَالَ: إِنَّ رَسُوْلَ اللهِ ﷺ جَاءَ فِي غَزْوَةِ تَبُوكَ عَلَى أَهْلِ بَيْتٍ، فَإِذَا قِرْبَةٌ مُعَلَّقَةً فَسَأَلَ الْمَاءَ، فَقَالُوا لَهُ: يَا رَسُولَ اللهِ، إِنَّهَا مَيْتَهُ، فَقَالَ: دَبَاغُهَا طُهُوْرُهَا ». رَوَاهُ أَحْمَدُ وَأَبُو دَاوُدَ وَالطَّحَاوِيُّ، وَفِي التَّلْخِيْصِ»: إِسْنَادُهُ صَحِيحٌ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 676
سلمہ بن المحبق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وآلہ وسلم غزوہ تبوک میں ایک گھر پر تشریف فرما ہوئے تو اس میں ایک مشکیزہ لٹکا ہوا تھا، آپ
نے پانی مانگا، گھر والوں نے عرض کیا: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یہ مشکیزہ مردہ جانور کے چمڑے
کا ہے، حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ دباغت اس کو پاک کرنے والی ہے۔ (اس کی
روایت امام احمد، ابوداؤد اور امام طحاوی نے کی ہے اور تلخیص میں مذکور ہے کہ اس کی اسناد صحیح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4125 (unverified) 88% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.