English
Zaid ibn Thabit (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: “Blessed is Sham.” We said: “Why is that, 1 O Messenger of Allah?” He said: “Because the angels of the Merciful spread their wings over it.”
العربية
Typed, pending editorial approval
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7759
حضرت زید بن ثابت رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: شام کیلئے خوشخبری ہے، ہم نے عرض کیا وہ کس وجہ سے
ہے(11) یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم! آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: کیونکہ(12) رحمن کے
فرشتے اس پر اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں۔(احمد،ترمذی)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 3954 (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (5)
Note 1
(1) His statement: “Why is that” means for what reason, as in some versions of Mishkat. (As stated in Al-Mirqat)
Note 2
(2) His statement: “Because the angels of the Merciful” implies the angels of mercy, spreading their wings over Sham and its people to protect them from disbelief. (As stated in Al-Mirqat) In Al-Lama’at, it is said: His statement: “spreading their wings over it” confirms wings for angels in the Qur’an and Sunnah. They said: These are not like birds’ wings but refer to the angels’ attributes and powers, known only through observation. A bird does not have three or four wings, let alone six hundred. In short, wings must be affirmed for angels, but their nature is not questioned.
Note 1
(۱) قوله: لأي ذلك بتنوين العوض في أي لأي شيء كما في بعض نسخ المصابيح». كذا في «المرقاة».
Note 2
(۲) قوله: لأن ملائكة الرحمن فيه إيماء إلى أن المراد بهم ملائكة الرحمة باسطة أجنحتها عليها أي على بقعة الشام وأهلها بالمحافظة عن الكفر. قاله في المرقاة». وقال في اللمعات» قوله: باسطة أجنحتها عليها قد أثبت الأجنحة للملائكة في الكتاب والسنة، قالوا: ليس ذلك كما يتوهم من أجنحة الطير، ولكنها عبارة عن صفات الملائكة وقواهم، ولا يعرف إلا بالمعاينة، وليس طائر له ثلاثة أجنحة ولا أربعة، فكيف بست مائة مثلا، وبالجملة لا بد من إثبات الأجنحة للملائكة والكف عن كيفيتها.
Note 1
(11) قوله: لاى ذلك. لاى میں تنوین عوضی ہے یعنی لاى شيء (کس وجہ سے۔) اسی طرح مصابیح کے بعض نسخوں میں لاى شيء ہے۔ (12) قوله: لان ملائكة الرحمن. (کیونکہ رحمن کے فرشتے) اس میں اس بات کی طرف اشارہ ہے کہ ان (ملائكة الرحمن) سے مراد رحمت کے فرشتے ہیں۔ باسطة اجنحتها عليها. یعنی سرزمین شام پر اور اس کے باشندوں پر کفر سے حفاظت کے لئے اپنے پر پھیلائے ہوئے ہیں اس طرح صاحب مرقات نے فرمایا۔ اور صاحب لمعات فرماتے ہیں قوله: باسطة اجنحتها عليها. ۔ یقیناً قرآن و حدیث میں فرشتوں کے لئے پروں کا ہونا ثابت ہے علماء فرماتے ہیں: پرندوں کے پروں کا جیسا تصور کیا جاتا ہے یہ اس طرح نہیں بلکہ ان سے مراد فرشتوں کی صفات اور ان کی قوتیں ہیں۔ اور اس کی معرفت خود فکر سے ہی ہوتی ہے، مثال کے طور پر ایک پرندہ بھی ایسا نہیں ہے جس کے تین یا چار پر ہوں تو چھ سو(600) پر کہاں۔ الحاصل فرشتوں کے پروں کے اثبات و اقرار کے سوا کوئی چارہ نہیں البتہ ان کی کیفیت کے بارے میں سکوت اختیار کرنا ہے۔