حضرت عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے ایک نور کا(21) ستون دیکھا جو میرے سر کے نیچے سے چمکتے نکلا
اور ملک شام میں جا کر ٹھہر گیا۔(بیہقی دلائل النبوۃ)
(1) His statement: “pillar of light” likely refers to the caliphate, likened to a pillar as it is the foundation of Islam’s structure and the stability of its rulings. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
قوله
(۱) قوله: من نور ولعله أمر الخلافة المشبه بالعمود في أنه عماد بناء الإسلام وأحكام ثبات الأحكام. كذا في «المرقاة».
Note 1
(21) قوله: من نور. ہوسکتا ہے یہ امر خلافت ہے جس کو ستون سے تشبیہ دی گئی ہے اس معنی میں کہ وہ اسلام کی بنیاد کا
ستون اور احکام کے ثبات کی مضبوطی کا سبب ہے۔(مرقات)
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “pillar of light” likely refers to the caliphate, likened to a pillar as it is the foundation of Islam’s structure and the stability of its rulings. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: من نور ولعله أمر الخلافة المشبه بالعمود في أنه عماد بناء الإسلام وأحكام ثبات الأحكام. كذا في «المرقاة».
Note 1
(21) قوله: من نور. ہوسکتا ہے یہ امر خلافت ہے جس کو ستون سے تشبیہ دی گئی ہے اس معنی میں کہ وہ اسلام کی بنیاد کا ستون اور احکام کے ثبات کی مضبوطی کا سبب ہے۔(مرقات)