English
Umar (may Allah be pleased with him) narrated that the Prophet (ﷺ) said: “I saw a pillar of light 1 emerging from beneath my head, shining until it settled in Sham.”
العربية
Typed, pending editorial approval
٦٠٤٢ - وَعَنْ عُمَرَ(رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ : رَأَيْتُ عَمُودًا مِنْ نُوْرٍ1 خَرَجَ مِنْ تَحْتِ رَأْسِي سَاطِعًا حَتَّى اسْتَقَرَّ بِالشَّامِ. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي دَلَائِلِ النُّبُوَّةِ».
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 7767
حضرت عمرو رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی
اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا میں نے ایک نور کا(21) ستون دیکھا جو میرے سر کے نیچے سے چمکتے نکلا
اور ملک شام میں جا کر ٹھہر گیا۔(بیہقی دلائل النبوۃ)
Commentary and footnotes (3)
Note 1
(1) His statement: “pillar of light” likely refers to the caliphate, likened to a pillar as it is the foundation of Islam’s structure and the stability of its rulings. (As stated in Al-Mirqat)
Note 1
(۱) قوله: من نور ولعله أمر الخلافة المشبه بالعمود في أنه عماد بناء الإسلام وأحكام ثبات الأحكام. كذا في «المرقاة».
Note 1
(21) قوله: من نور. ہوسکتا ہے یہ امر خلافت ہے جس کو ستون سے تشبیہ دی گئی ہے اس معنی میں کہ وہ اسلام کی بنیاد کا ستون اور احکام کے ثبات کی مضبوطی کا سبب ہے۔(مرقات)