اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 689
ابوالملیح بن اسامۃ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ اپنے والد اسامۃ رضی
اللہ عنہ، کے واسطہ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت کرتے ہیں کہ حضور صلی اللہ علیہ
وآلہ وسلم نے درندوں کے چمڑوں کے استعمال سے منع فرمایا ہے۔ (اس کی روایت امام احمد، ابوداؤد
اور نسائی نے کی ہے)
اور ترمذی اور دارمی نے یہ اضافہ کیا ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے درندوں کے
چمڑوں کو بطور فرش استعمال کرنے کی ممانعت فرمائی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sunan Abi Dawud 4132 (unverified) 95% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.