یحییٰ بن عتیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے حسن بصری
رضی اللہ عنہ کو تیندوے کی کھال کی زین پر سوار دیکھا ہے اور محمد بن سیرین رضی اللہ عنہ کو بھی تیندوے کی
کھال کی زین پر سوار دیکھا۔ (3) ان تینوں حدیثوں کی روایت امام طحاوی نے مشکل الآثار میں کی
ہے۔