Zujajat al-Masabih 636Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 715حسن بصری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ موزوں پر مسح کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ انگلیوں کے ذریعہ موزوں پر خطوط کھینچے جائیں۔ (اس کی روایت سعید بن منصور نے کی ہے)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect