Zujajat al-Masabih 645Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 725ابراہیم رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب تم با وضوء رہ کر موزوں پر مسح کر چکے ہو اور تم نے موزوں کو اتار دیا ہے تو اپنے پیروں کو دھولو۔ (اس کی روایت امام محمد نے ”کتاب الآثار“ میں کی ہے۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect