Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 652

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 652Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 734
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے قول باری تعالیٰ: ﴿وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ﴾ کے بارے میں روایت ہے، انہوں نے کہا کہ اس آیت میں وہ مسافر مراد ہے جس کو پانی نہ ملے تو وہ تیمّم کر کے نماز پڑھ لے۔ (اس کی روایت طبرانی، ابن ابی شیبہ اور عبدالرزاق نے کی ہے۔)