Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 651

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 651Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 732Noor 733
ابن عباس رضی اللہ عنہما سے قول باری تعالیٰ ”وَلَا جُنُبًا إِلَّا عَابِرِي سَبِيلٍ“ کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا کہ جب تمہیں پانی مل گیا ہے تو (غسل کرنے تک) نماز کے قریب نہ جاؤ ، اگر تم نے پانی نہیں پایا تو تمہارے لئے جائز قرار دیا گیا ہے کہ زمین پر ہاتھ مار کر تیمّم کرلو۔ (اس کی روایت ابن جریر نے کی ہے)۔ اور عبد بن حمید نے بھی متعدد اسناد سے اس کی روایت کی ہے۔