Explore Zujajah

Read. Reflect. Return.

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

Hadith 662

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

In this book

Current reading

(وہ کتاب جس میں طہارت کے احکام ہیں)

(یہ باب ہے تیمّم کے بیان میں)

Zujajat al-Masabih 662Volume 1

اردو

Urdu OCR, pending reviewNoor 745
ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ ایک جنازہ لایا گیا اور اس وقت ابن عمر رضی اللہ عنہما بے وضوء تھے تو انہوں نے تیمم کیا اور نماز جنازہ پڑھ لی۔ (اس کی روایت دارقطنی اور بیہقی نے ”معرفہ“ میں کی ہے۔)