Zujajat al-Masabih 700Volume 1اردوUrdu OCR, pending reviewNoor 787انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ حیض کی کم سے کم مدت تین دن ہے۔ (اس کی روایت دارمی نے اپنی سنن میں کی ہے اور اس حدیث کے راوی مسلم کے راوی ہیں۔)BookmarkCopy citationShareView original pageSign in to add a noteSign in to collect