English
Jabir also narrated that the Prophet ﷺ said: "Between faith and disbelief is leaving the prayer."
العربية
Typed, pending editorial approval
٧٥٢ - وَعَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: بَيْنَ الْإِيْمَانِ وَالْكُفْرِ تَرْكُ الصَّلَاةِ». رَوَاهُ التَّرْمِذِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 847
جابر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ایمان کو کمزور کر کے کفر سے قریب کرنے والی چیز ترک صلوٰۃ
ہے۔ (یعنی جب بندہ نماز چھوڑ دیتا ہے تو اس کا ایمان کمزور ہو جاتا ہے اور وہ کفر کے قریب پہنچ
جاتا ہے۔) (اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2618 (unverified) 90% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.