اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 851
عبداللہ بن شقیق رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے اصحاب کسی گناہ کو بجز ترک صلوٰۃ کے کفر سے قریب نہیں سمجھتے تھے۔
(اس کی روایت ترمذی نے کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Jami al-Tirmidhi 2622 (unverified) 99% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.