English
Narrated Jabir ibn Abdullah (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah ﷺ would pray Maghrib when the sun had set.
العربية
Typed, pending editorial approval
٧٦٦ - وَعَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللهِ (رضي الله عنه) قَالَ : كَانَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ يُصَلِّي الْمَغْرِبَ إِذَا وَجَبَتِ الشَّمْسُ رَوَاهُ الطَّحَاوِيُّ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 864
جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ
علیہ وسلم نماز مغرب اس وقت پڑھا کرتے تھے جب کہ آفتاب ڈوب جایا کرتا تھا۔
(اس کی روایت طحاوی نے کی ہے۔)