English
Narrated by Jabir ibn Abdullah: The Messenger of Allah ﷺ said: "There are two dawns. The first one is like the tail of a fox; it does not permit prayer nor prohibit food. The second one extends across the horizon; it permits prayer and prohibits food."
العربية
Typed, pending editorial approval
٧٧٤ - وَعَنْ جَابِرٍ (رضي الله عنه) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ ﷺ: الْفَجْرُ فَجْرَانِ. فَأَمَّا الَّذِي يَكُوْنُ كَذَنَبِ السَّرْحَانِ فَلَا يُحِلُّ الصَّلَاةَ وَلَا يُحَرِّمُ الطَّعَامَ، وَأَمَّا الَّذِي يَذْهَبُ مُسْتَطِيْلًا فِي الْأُفُقِ فَإِنَّهُ يُحِلُّ الصَّلَاةَ وَيُحَرِّمُ الطَّعَامَ». رَوَاهُ الْحَاكِمُ فِي الْمُسْتَدْرَكِ». وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ نَحْوَهُ.
اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 874
جابر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
نے ارشاد فرمایا کہ صبح دو2 ہیں(1) ایک صبح کاذب اور(2) دوسری صبح صادق) صبح کاذب وہ صبح ہے
جس کی روشنی بھیڑیئے کے دُم کی طرح مشرق سے مغرب کی طرف دراز ہوتی ہے(اس کے بعد پھر
سیاہی آجاتی ہے اس میں نماز فجر جائز نہیں ہے لیکن سحری کھانا جائز ہے اور صبح صادق وہ صبح ہے جس کی
روشنی میں آسمان کے کناروں جنوب و شمال کی طرف پھیلتی ہے۔ (اس کے بعد سیاہی نہیں آتی بلکہ
سفیدی بڑھتی جاتی ہے) اس میں نماز صبح جائز ہے اور سحری کھانا ممنوع ہو جاتا ہے۔
(اس کی روایت حاکم نے مستدرک میں کی ہے اور مسلم کی ایک روایت بھی اسی طرح ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih Muslim 1094a (unverified) 40% confidence
- Candidate: Al-Mustadrak al-Hakim 687 (unverified) 35% confidence
- Candidate: Mishkat al-Masabih 1985 (unverified) 30% confidence
Mishkat (candidate) 1985
Confidence and text similarity are not editorial verification.