English
Narrated by Abu Huraira (may Allah be pleased with him): The Messenger of Allah (peace be upon him) said: "Indeed, Allah has decreed for the son of Adam his share of zina (adultery), and he will inevitably attain it. The zina of the eye is the gaze, the zina of the tongue is speech, the soul desires and covets, and the private part confirms it or denies it." [Agreed upon] In a narration by Muslim, he said: "Allah has decreed for the son of Adam his share of zina which he will inevitably attain. The zina of the eyes is the gaze, the zina of the ears is listening, the zina of the tongue is speech, the zina of the hands is grasping, the zina of the feet is walking, the heart desires and covets, and the private part either confirms or denies it."
العربية
Typed, pending editorial approval
۸۱ - وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ (رضي الله عنه) قَالَ : قَالَ رَسُوْلُ اللهِ ﷺ: «إِنَّ اللهَ كَتَبَ عَلَى ابْنِ آدَمَ حَظَّهُ مِنَ الزَّنَا أَدْرَكَ ذَلِكَ لَا مُحَالَةَ، فَزِنَا الْعَيْنِ: النَّظَرُ، وَزِنَا اللَّسَانِ: الْمَنْطِقُ، وَالنَّفْسُ تَمَنَّى وَتَشْتَهِي، وَالْفَرْجُ يُصَدِّقُ ذَلِكَ وَيُكَذِّبُهُ». مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ.
وَفِي رِوَايَةٍ لِمُسْلِمٍ: قَالَ: «كَتَبَ عَلَى ابْنِ آدَمَ نَصِيبَهُ مِنَ الزِّنَا مُدْرِكٌ ذَلِكَ لَا مُحَالَةَ، الْعَيْنَانِ زِنَاهُمَا: النَّظَرُ، وَالْأَذْنَانِ زِنَاهُمَا: الاسْتِمَاعُ، وَالنِّسَانُ زِنَاهُ: الْكَلَامُ، وَالْيَدُ زِنَاهَا: الْبَطْشُ، وَالرِّجْلُ زِنَاهَا: الخُطَا، وَالْقَلْبُ يَهْوَى وَيَتَمَنَّى ، وَيُصَدِّقُ ذَلِكَ الْفَرْجُ وَيُكَذِّبُهُ».
اردو
ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
یقیناً اللہ تعالیٰ نے آدمی کی تقدیر میں زنا سے اس کا ایک حصہ لکھ دیا ہے اور ضرور وہ اس کو پائے گا، پس
آنکھ کا زنا (غیر محارم کو) دیکھنا ہے، اور زبان کا زنا شہوانی کلام کرنا ہے، دل آرزو اور خواہش کرتا ہے
اور شرمگاہ اس کی تصدیق یا تکذیب کرتی ہے۔ (بخاری اور مسلم نے بالاتفاق اس کی روایت کی
ہے)۔
اور مسلم کی ایک روایت میں ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ آدمی پر اس
کے زنا کا ایک حصہ لکھ دیا گیا ہے جس کو وہ ضرور پائے گا، آنکھوں کا زنا دیکھنا اور کانوں کا زنا سننا، زبان
کا زنا گفتگو ہے، ہاتھ کا زنا غیر محرم کو پکڑنا، اور پیر کا زنا ناجائز مقامات کی طرف چلنا ہے، دل فریفتہ ہوتا
ہے اور آرزو کرتا ہے اور اس کی تصدیق اور تکذیب شرمگاہ کرتی ہے۔
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Sahih al-Bukhari 6243 (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2657b (unverified) 98% confidence
- Candidate: Sahih Muslim 2657a (unverified) 97% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.