اردو
Urdu OCR, pending reviewNoor 981
سعید بن عمر لیثی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے
اذان کے بارے میں خواب دیکھا تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں خواب بیان کرنے
آئے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو معلوم ہوا کہ (میرے خواب دیکھنے سے پہلے) وحی آچکی ہے چنانچہ
آپ سے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تمہارے خواب سے پہلے اذان کے بارے میں وحی
آچکی ہے۔
(اس کی روایت ابوداؤد نے مراسیل میں کی ہے اور عبدالرزاق نے بھی اپنی مصنف میں اس کی
روایت کی ہے۔)
Possible references (unverified, pending editorial review)
- Candidate: Musannaf Abd al-Razzaq 1775 (unverified) 30% confidence
Confidence and text similarity are not editorial verification.
Commentary and footnotes (2)
Note 1
(1) In the real book of the auther he is Ubayd ibn Umar.
Note 1
(۱) وفي أصل المؤلف: عبيد بن عمر».